اس19رمضان کا وظیفہ ، یہ عمل کریں پیسے میں برکت نہیں ہاتھ فوری خالی ہوجاتے ہیں

جب اللہ تعالیٰ بخشنے پر آتا ہے تو بظاہر نیکی کتنی ہی چھوٹی ہو۔ وہ اس کے سبب کرم فرمادیتا ہے۔ جیسا کہ آپ نے ایک حدیث مبارکہ سنی ہوگی کہ ایک عورت کو صرف اس لیے بخش دیا گیا کہ اس نے ایک پیاسے کتے کو پانی پلایا۔ ایک حدیث میں سرکار مدینہ سلطان باقرینہ قرار قلب وسینہ فیض گنجینہ ﷺ

کا یہ فرمان عالیشا ن بھی ملتا ہے کہ ایک شخص نے راستے میں سے ایک درخت کو اس لیے ہٹا دیا تاکہ لوگوں کو اس سے ایزاء نہ پہنچے ۔ اللہ تعالیٰ نے خوش ہوکر اس کی مغفرت فرمادی۔ ایک حدیث میں آتا ہے۔ قرض کے مطالبے میں نرمی کرنے والے ایک شخص کی نجات ہوجانے کا واقعہ بھی ہے۔
اللہ عزوجل کی رحمت کے واقعات جمع کرنے جائیں تو اتنے ہیں کہ جمع کرنا مشکل ہوجاتے ہیں۔ آپ اگر کسی کو قرض دیتے ہیں تو اس لیے دیتے ہیں کیونکہ وہ بندہ مجبور ہوتا ہےلہٰذا اگر وہ بندہ آسانی سے جلدی قرض واپس نہ کرسکے ۔ تو اس سے جھگڑانہ کریں۔ باربار اس کے دروازے پر دستک نہ دیں۔ کیونکہ اس نے مجبور ہوکر مانگا ہے۔ اور آپ نے بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے دیا ہے۔ تو اللہ پا ک اسی کےبدلے میں آپ کو جنت میں ایسا مقام عطافرمائے گاجو مقام کسی کونہ ملے گا۔ تو جب اللہ عزوجل رحمت کرنے پر آتا ہے۔ تو یوں بھی سبب بناتا ہے کہ کسی ایک عمل کو اپنی بارگاہ شرف قبولیت عطافرمادیتا ہے۔ اورپھر اسی کے باعث اس پر رحمتوں کی بارش کردیتا ہے۔ وہ بہن بھائی جو کہ پریشان حال ہیں۔ دنیا میں ۔ تودنیا کی نیکیاں پانا چاہتے ہیں۔

دنیا کی لذت پانا چاہتے ہیں۔ دنیا میں دولت پانا چاہتے ہیں ۔اور بے حساب پانا چاہتے ہیں۔ تو ان کے لیے آج ایک ایسا خاص عمل لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ کہ یہ عمل آپ کو جلد ہی لاکھوں کروڑوں کا مالک بنا دے گا۔ راتوں رات امیر بننا چاہتے ہیں۔ آپ کےہاتھ میں پیسا آتا ہے لیکن رکتا نہیں۔ پیسے میں برکت نہیں پڑتی ہے۔ تو فوری طور یہ عمل کرلیجیے۔ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کی تمام راہیں آسان کردے گا۔ آپ نے کیا کرنا ہے؟ 19 رمضان المبارک دن کے کسی بھی حصے میں تنہا کمرے میں بیٹھ جائیں ۔ آپ نے تسبیح کو ہاتھ میں رکھنا ہے۔ سب سےپہلے سو مرتبہ ” صلی اللہ تعالی ٰالا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ” یا کوئی سا بھی درو دپاک پڑھنا ہے۔ اور پھر آپ نے 33 مرتبہ “سورت الکوثر” پڑھنی ہے۔ اور پھر آپ نے سو مرتبہ ” فبای الا ربکما تکمذبان ” پڑھنی ہے۔

یہ سورت رحمن کی آیت ہے۔ اس کو سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور آخر میں تین مرتبہ درود پاک پڑھ کر اپنے لیے دعا مانگنی ہے۔ یا اللہ ! میں جو کماتا ہوں یا کماتی ہوں۔ اس میں برکت ڈال دے ۔ اگر آپ کےہاتھ بھی خالی ہیں۔ تو اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیاں بھر دے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.