پیر کے دن افطار سے پہلے یہ 1 آیت پڑھ لو آپ کا ہر بڑا مقصد صرف 1 دن میں پورا ہوجائے گا۔

رمضان المعظم کا سوموار کا وظیفہ کل رمضان المعظم کا سوموار شریف ہے سوموار کے دن مختصر درود کثرت سے پڑھا کریں سیدنا کریم ﷺ یہ درود چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے روزمرہ کے کام کرتے ہوئے اپنی زبان پہ جاری رکھیں کیونکہ درود سے اللہ پاک جان مال اور رزق میں برکت نازل فرماتے ہیں

یہ دو رکعت نماز نوافل اور ایک تسبیح کا وظیفہ ہے نصیب بلند ہو گا قسمت کا ستارہ عروج پکڑے گا۔ اللہ کے کرم سے تمام جائز اور نیک خواہشات پوری ہوں گی۔ اللہ پاک ارشاد فرماتے ہیں ایمان والوں! صبر اور نماز کے ذریعے اپنے رب سے مدد مانگو عمل اس طرح کرنا ہے باوضو حالت میں دو رکعت نماز نوفل حاجت پڑھنے ہیں اور دونوں نوافل میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ النصر پڑھنی ہے اگر سورۃ النصر نا آتی ہوتو سورۃ الکوثر بھی پڑھ سکتے ہیں۔ سورۃ النصر دونوں رکعتوں میں گیارہ گیارہ بار پڑھنی ہے۔ اگر سورۃ الکوثر پڑھیں تو پہلی رکعت میں 21 بار پڑھیں اور دوسری رکعت میں 11 بار پڑھنی ہے اس طرح نماز پوری کرلیں اور نماز کے بعد آنکھوں میں آنسو لانے کی کوشش کریں اور پھر وہیں بیٹھ کر ایک سو بار یہ کلمات پڑھنے ہیں سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم یہ ایسے کلمات ہیں جو اللہ پاک کو بہت پسند ہیں ۔

اللہ کی واحدنیت اور حمد و ثنا اس میں بیان ہے اس میں اللہ کی بڑائی موجود ہے یہ پڑھنے سے اللہ پاک کا کرم ہو گا ۔ دنیا میں ہر امیر غریب ، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں ، غموں اور پریشانیوں ، بیماریوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے. لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم ، دکھ اور پریشانی کو صبر اور حوصلہ کے ساتھ برداشت کرتا ہے.۔جاری ہے ۔ اگرچہ غم اور پریشانیوں کا علاج تو آج سے چودہ سو ۴۳ سال پہلے قرآن و حدیت میں بڑے احسن انداز کے ساتھ بیان کر دیا گیا. ہماریموجودہ پریشانیوں کی بنیادی وجہ قرآنی کمالات سے لا علمی اور دوری ہے۔ہم آپ کو قرآنی شفا سے روشناس کرائیں تاکہ آپ کی مایوس کر دینے والی مشکلات فوری دور ہوں. یقین جانیے ان آزمودہ قرآنی شفاؤں کو آزما کر خود کشی تک پہنچنے والے خوشحالی کی زندگی ہنسی خوشی بسر کر رہے ہیں. آج کا جو عمل آپ کو بتائیں گے اس سوموار کے دن کا ایک خاص عمل لیکر حاضر ہوئے ہیں

آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے اور اس وظیفہ میں آ پ نے صدقہ بھی کرنا ہے ۔ صدقہ چاہے پانچ روپے کا چاہے جتنے کا ہو آپ اللہ کی رضا کی خاطر صدقہ کررہے ہیں تو آپ کا پانچ روپیہ بھی قبول ہوجائیگا۔لیکن اگر آپ ایک لاکھ روپیہ صدقہ کررہے ہیں لیکن دکھاوے کی نیت سے کررہے ہیں تو آپ کا ایک لاکھ روپیہ کسی کام کا نہیں دل میں جو بھی خواہش ہےاس کو ذہن میں رکھ کر یہ حاجت ہے میری میں یہ صدقہ کررہا ہوں اللہ کریم اس صدقہ کی مدد سے میری یہ حاجت پورا فرمائیں گے انشاء اللہ آپ کو اپنے مقصد میں ضرور کامیابی حاصل ہوگی ۔ آپ نے اول وآخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھ لینا ہے اور درمیان کے اندر تیسرا کلمہ یہ گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے پھر اس کے بعد استغفراللہ کا ورد کرنا ہے یہ دونوں عمل کرکے جو بھی صدقے والی چیز ہوگی اس پر دم کردینا ہے صدقہ آپ کسی کو معاشرے کے اندر کوئی غریب نہیں ہے اس پر دم کر کے پرندوں کو کھلا دیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *