اکیس بائیس تئیس رمضان المبارک کا پاورفل وظیفہ۔ یَا حییُ یا حلیمُ یا کریمُ کا ورد۔

ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جسے کرنے سے آپ کی ہر مراد پوری ہو جا ئے گی ہر تکلیف آپ کی دور ہو جا ئے گی جو بھی آپ پر کوئی مشکلا ت آئی ہوں وہ آپ کی دور ہو جا ئیں گی اس وظیفے کے کرنے سے ۔ بس آپ نے اکیس رمضان المبارک کو اور با ئیس رمضان المبارک کو اور تئیس رمضان المبارک

کو یہ تین دن کے اندر اندرآپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے اس کے بعد بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں اس کی اجازت عام ہے لہٰذا آپ یہ وظیفہ اکیس با ئیس تئیس رمضان المبار ک کو کریں اللہ کریم آپ کی ہر مشکلات کو آسان فر ما ئے گا جو بھی آپ پر تکلیف آئی ہوئی ہو وہ آپ کی اس وظیفے کے کرنے سے دور ہو جا ئے گی جیسا کہ آپ جانتے ہیں۔ کہ رمضان کی بر کت گھڑیاں چل رہی ہیں ہمیں اس مہینے میں خوب عبادات کرنی چاہییں کثرت کے ساتھ استغفار کرنی چاہیے ۔ دو عشرے گزر چکے ہیں تیسرا عشرہ کی بر کت گھڑیاں ہماری زندگیوں میں طلوع ہو نے جا رہی ہیں تو لہٰذا میں آپ دوستوں کو تیسرے عشرے کی تھوڑی سی فضیلت بتاتا ہوں اس کے بعد میں آپ کو وظیفہ بتا تا ہوں فر ما یا جا تا ہے کہ رسول اللہ ﷺ آخری عشرے میں اپنی عادت اور اپنے معمول سے بھی بہت زیادہ عبادت کیا کر تے تھے آپ ﷺ اپنے گھر کے لوگوں یعنی ازواجِ مطہرات اور دوسرے متعلقین کو بھی ان راتوں میں جگاتےتھے۔

رمضان کے آخر ی د س دن وہ مبارک دن ہیں جس کی ایک رات شبِ قدر ہو تی ہے اس لیے آپ ﷺ پوری طرح اپنے آپ کو عبادت کی طرف رغب کر لیتے اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دلاتے۔ اور جتنی محبت اور کثرت سے عبادت ان دنوں میں کیا کر تے تھے دوسرے دنوں میں نہیں کر تے تھے لہٰذا اس عشرے میں آپ ﷺ خوب عبادت کیا کر تے تھے ہمیں بھی چاہیے کہ ہم بھی اس عشرہ مبارک میں خوب عبادت کر یں۔ وظیفہ کی طرف جانے سے پہلے ایک بار نبی پاک ﷺ درودِ پاک پڑھ لیتے ہیں۔

جس نے مجھ پر ایک مر تبہ درودِ پاک بھیجا اللہ کریم اس پر دس رحمتیں نازل فر ما تا ہے ۔ آپ نے اکیس رمضان المبار ک عصر کی نماز کے بعد یہ وظیفہ کر نا ہے اور بائیس رمضان المبارک کو بھی عصر کی نماز کے بعد آپ نے یہ وظیفہ کر نا ہے تئیس رمضان المبارک کو بھی آپ نے عصر کی نماز کے بعد یہ وظیفہ کر نا ہے۔ اکیس رمضان المبارک کو عصر کی نماز کے بعد آپ نےا ول و آخر تین تین مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے یہ کلمات پڑھنے ہیں۔ یا حییُ یا حلیمُ یا کریمُ ان الفاظ کو آپ نے تین سو مر تبہ پڑھنا ہے ۔ اس کے بعد آپ نے یا ذوالجلالِ والاکرام اس کا ورد آپ نے تیتیس مر تبہ کر نا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.