رات کو ایک گھونٹ پیو صبح نزلہ، زکام ،ریشہ ، بخار سب ختم پرانے سے پرانا زکام گلے میں بلغم اٹکنا 1رات میں سب ختم

نزلہ ، زکام ،بخار ایک ایسا عمل ہے جو کہ سردیوں میں بہت زیادہ ڈسٹر ب رکھتا ہے۔ خاص طور پر جو ریشہ ہے جو زکام ہے۔ وہ ہمارے میں دماغ میں آکر بیٹھ جاتا ہے۔ اور یہ انتہائی خطرناک ہوتا ہے جس سے بہت ساری سیر س حالت ہوجاتی ہے اس زکام کی وجہ سے ۔ یہ ایک ایسا سردرد ہے جس سے

جان چھڑانا سالوں سال تک ناممکن بلکہ بہت ہی مشکل ہوجاتا ہے ان افراد کے لیے جو بہت زیادہ انگلش میڈیسن استعمال کرتے ہیں۔ آج آپ کو بتائیں گے ایک ایسا نسخہ جو صدقہ جاریہ ہے جس سے آپ اپنے پرانے سے پرانا زکام ہے جو ریشہ ہے جو بلغم آپ کے دماغ میں بیٹھ جاتا ہے۔ آپ کے بالوں کو سفید کررہا ہے آپ کے کھانسی اور سانس کو تیز کرتا ہے جیسے ہی آپ کوئی حرکت کرتے ہیں۔ اس نسخے کو بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ م و ت کے سوا ہرمرض کا علاج ہے ۔ ایک باؤل لے لیں ۔ کلونجی کے تین سے چار چمچ ڈال دیں۔آپ اپنے بچوں کوخاص طورپر وہ بوڑھے افراد جو میڈیسن استعمال نہیں کرسکتے۔ ان کو اپلائی کروا کے ان کو نزلہ ، زکام سے نجات دلوا سکتے ہیں۔ اب اس کا قہوہ بنالیتے ہیں۔ ایک گلاس پانی کا لیا ہے۔ اس میں دو سے تین چمچ کلونجی کےڈال کر اس کو بوائل کرنے کےلیے چھوڑ دیا ہے۔ اس کی بیچ میں آپ شہد شامل کرنا چاہیں تو شہد شامل کرسکتے ہیں۔ اگر منہ کا ذائقہ نہیں لینا۔ اس کو صرف بیماری کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ اس میں شہد یا شوگر ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ اس کو ایسے ہی پی لیں۔

اب اس کی آنچ بند کردیں۔ اب قہوہ تقریباً تیار ہوچکا ہے۔ اس کا رنگ تبدیل ہوجائےگا۔ اب اس کو ایک گلاس میں چھان لیں۔ اب اس نسخہ کو کیسے استعمال کرناہے۔ آپ نے رات کو سونےسے پہلے اس کا ایک گلاس گرم گرم پی لیں۔ اور اپنے گلے کو کور کرکے سوجائیں اگر آپ کو بہت زیا دہ بلغم جو کہ اندر اکٹھی ہے یا با ہر نہیں نکلتی ۔ سردرد بنی ہوئی ہے۔ تو اس کو استعمال کریں۔ صرف ایک سے دو دن آ پ اس کو استعمال کریں گے ۔ توآپ کی بلغم کھل کرنکلے گی۔ آپ کا ریشہ نکلے گا اور آپ کا سانس بحال ہوگا۔ اس سے آپ کی سانس کی تکلیف بھی ختم ہوگی۔اور آپ کے جو ریشے کی وجہ سے بال سفید ہوجاتے ہیں۔ وہ بھی بلیک ہوجائیں گے۔ آپ اس کو استعمال کریں۔ اپنے بچوں کو استعمال کروائیں ۔ اپنے بزرگوں کو بھی استعمال کروائیں تو انشاءاللہ ! آپ کو اچھا رزلٹ ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *