جسم کی رگ رگ سے گندے جمے ہوئے بلغم اور ریشہ کو باہرنکالنے والا کامیاب نسخہ

آج بہت ہی اچھی اور بہت ہی عمدہ اور زبردست قسم کی ٹپس لے کرآئے ہیں۔ ان افراد کے لیے بلغم کے مرض کے اندر مبتلاہوتے ہیں ۔ جب بلغم خارج کرتے ہیں۔ تو ان کو عجیب قسم کی تکلیف محسو س ہوتی ہے ۔ جس کی وجہ سے وہ اپنے آپ سے پریشان رہتے ہیں ۔ تو ان افرا د کے لیے یہ نسخہ بہت ہی

مؤثر اور آسا ن ہے۔ جس کے استعمال کرنے سے بلغم جو ہے بجائے منہ کے راستے سے وہ پاخانے کےذریعے سے خارج ہوگی۔ نسخہ کے جو اجزاء ہیں وہ چارچیزوں کے اوپر مشتمل ہیں۔ سب سےپہلے لونگ ایک تولہ، دوسرے نمبر ہرمل دانہ تین تولہ( ہرمل کو گھر میں لاکر پہلے اس کی صفائی کرلیں )، تیسری نمبر دارچینی دو تولہ اور چوتھے نمبر پر جو چیز ہے وہ ہے مصبر سیاہ چھ تولہ لینا ہے ۔ مصبر ایسا لیناہے جو بالکل خشک ہو۔ اور ذائقے میں یہ کڑوا ہوتا ہے یہ اچھی کوالٹی کا لینا ہے۔ و یہ چاروں چیزیں لے لیں۔ ان کو کوٹ یا گرینڈر میں گرینڈ کریں۔ اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ جب یہ پاؤڈر بن جائے ۔ تو آپ نے کیپسول لے لینے ہیں۔ ڈبل زیرو کیپسول لے لینے ہیں۔ اگر وہ نہ ملے پانچ ملی گرام لینے ہیں۔ اور کیپسولوں کو اچھی طرح دبا دبا کر دوائی کو ان کے اندر بھرنا ہے۔

بھرنے کے بعد دو کیپسول اس کے اندر سے شام کے وقت سوتے وقت مریض کودینے ہیں ۔ نیم گرم چائے کے ساتھ۔ جب وہ استعمال کرے گا تو انشاءاللہ! جو بلغم خارج ہوگی بجائے وہ گلے کے بلغم بھی خارج ہونے سے پاخانے کے راستے سے خارج ہوگی۔ انشاءاللہ! ایک ہفتہ سات سے آٹھ دن کے اندر اندر جسم کے اندر جتنی موجود بلغم ہوگی وہ ساری کی ساری ختم ہوں گی۔ نسخہ کے جواجزاء ہیں ۔ وہ خالص ہونے چا ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *