
رمضان کریم میں ہربیماری سے چھٹکارا روزانہ 33 بار یہ دعا پڑھیں
آپ کو وظیفہ کے بار ے میں بتا دیتے ہیں۔ اور وظیفہ نوٹ بھی فرمالیں۔ آج میں آپ کو دو طرح کی دعائیں بتائیں گے۔جو دعا آپ کو آسان لگے اس دعا کوآپ پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ جودعائیں بتائیں گے ان دعاؤں کو اگر آپ روزانہ پڑھیں گے تو آپ ہر طرح کی بیماری سے نجات پاسکتے ہیں۔ اگر کسی
بیماری میں آپ مبتلا ہیں۔ تو اس سے آپ کو نجات ملے گی۔ آپ کو وظیفہ کے بارے میں بتاتے ہیں۔ “اللھم ارفع عنا البلا ء والوباء” ترجمہ : اے میرے پیارے اللہ ! ہم سے مصیبت اور وبائی بیماریوں کوہٹا دیجیے۔ اس دعا کو آپ نے روزانہ 33 مرتبہ ،د ن میں کسی بھی وقت پڑھ لینا ہے ۔ اس کے اول وآخر آپ نے تین تین مرتبہ درودابراہیمی لازم پڑھنا ہے۔ اس دعا کو آپ نے 33 مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں میں پھونک مار کے اپنے جسم پر پھیر لیناہے۔ اس کے علاوہ جب آپ نے دعاپڑھنی ہے۔ تو آپ نے اپنے پاس پانی کا ایک گلاس رکھ لینا ہے۔ جب آپ تیتیس مرتبہ اس دعا کو پڑھ لیں تو پھر آپ نے پانی کے گلاس پر پھونک مار دینی ہے۔ اور ایک مرتبہ آپ نے سورت فاتحہ کا ورد لازم کرنا ہے۔ یعنی سورت فاتحہ پڑھ کر پانی پر پھونک م.ارنی ہے۔
اس کے علاوہ ایک اور دعا ہے۔ “اللھم انی اعوذبک من زوال نعمتک وتحول عافیتک وفجاء ۃ نقمتک وجمیع سخطک” ترجمہ : اے اللہ ! میں تیری نعمت کے زوال ، عافیت سے محرومی ، تیرے اچانک ع ذاب اور تیرے ہر طرح کے غصے سے پناہ مانگتا ہوں”۔ اس دعاکو کسی بھی دن کسی بھی وقت کسی بھی نماز کے بعد 33 مرتبہ پڑھ لیناہے ان دونو ں دعاؤں میں سے آپ کو جو دعا آسان لگے ۔
اس دعا کو آپ پڑھ سکتے ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ آپ دونوں دعاؤں کو تیتیس مرتبہ پڑ ھ کر اول وآخر درود پاک پڑھ کر ، جب پانی پردم کرنا ہے۔ تب آپ نے ایک مرتبہ سورت فاتحہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے مریض کو پلادینا ہے۔ پھر آپ نے اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کرنی ہے۔ مولا! اس عمل کو خالص تیری رضا کے لیے کیا ہے۔ یااللہ! ہمیں اپنی رضا میں راضی فرما۔ ہمیں تمام وبائی اور موذی بیماریوں سے نجات دلا۔ اس کے علاوہ آپ نے اللہ سے خصوصی دعاکرنی ہے مولا! جو لوگ کرونا جیسی بیماری میں مبتلا ہیں۔ انہیں صحت و تندرستی والی زندگی عطافرما۔ ان پر اپنی رحمت بھر ی نظریں جمائے رکھنا۔ ان پر اپنی رحمت کا سایہ ہمیشہ قائم ودائم رکھنا۔ ان پر اپنی رحمت کا سایہ ہمیشہ قائم و دائم رکھنا۔ اور اپنی رحمت سے ان کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرما۔
او رخصوص بالخصو ص انڈیا میں جو لوگ کرونا جیسی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ان لوگوں کے لیے آپ نے خصوصی دعا کرنی ہے۔ یا اللہ! ان لوگوں کو اپنی رحمت کے سائے تلے رکھنا۔ صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرما۔ ان کو صراط مستقیم والے راستے پر چلا۔ اس طرح آپ نے اللہ سے خصوصی دعا کرنی ہے۔ انشاءاللہ ! اس عمل کے کرنے سے اللہ کریم آپ کی ہردعا کو سنے گا قبول کرے گا۔ آپ پر اپنی رحمت بھری نظر کرم جمائے رکھے گا۔