رمضان کی آخری جمعرات صرف ایک بار پڑھ لیں

آج ہم آپ کیلئے رمضان المعظم کی آخری جمعرات کا وظیفہ لیکر آئے ہیں اور رمضان المعظم کا ایسا وظیفہ جو آپکی زندگیوں کو سنوار دے گا ۔ جو رزق کی تنگی کیوجہ سے پریشان ہیں ۔ جو یہ چاہتے ہیں اللہ پاک ان کو بے شمار رزق عطاء فرمادے جو یہ چاہتے ہیں کہ ان کے کاروبار میں برکت ہوجائے جو یہ چاہتے ہیں

ان کے مال میں برکت ہوجائے آپ نے کوئی کاروبار شروع کیا کاروبار چاہے آپ نے ایک چھوٹی سی ریڑھی لگائی یا چھوٹی سی دکان بنائی ہے ۔وہ لوگ فوری طور پر یہ عمل کرلیں اللہ تعالیٰ آپ کے گھر میں مال ودولت کے ڈھیر لگا دے گااللہ تعالیٰ اپنے فرشتوں کو حکم دے گا کہ وہ بندہ جو اتنی محبت سے نام لیکر پکا ررہا ہے اور ہے بھی رمضان المعظم کا مہینہ جو میرا مہینہ ہے تو رب تعالیٰ اپنے فرشتوں کو حکم دیگا کہ جاؤ میرے اس بندے کی خواہشوں کو پورا کردو ۔بارگاہ رسالت ﷺ میں عرض کیا گیا کہ ماہ رمضان المعظم کا نام رمضان المعظم کیوں رکھا گیا ۔ ارشاد فرمایا کیونکہ اس میں شعبان اور رمضان کے لیے خیر کثیر یعنی بہت زیادہ بھلائی بڑائی جاتی ہے ۔ رمضان المعظم کا ایک نا م شہر اسم ہے ۔ہر مہینہ اپنے ہر واقعات کی گواہی دے گا ۔ رمضان المعظم کے حسنات بیان کرے گا اور برائیوں کے ذکر پر کہے گا کہ میں بہرا ہوں مجھے کچھ خبر نہیں تو آپ دیکھ لیں کہ اس

مہینہ کی کتنی زیادہ برکات ہیں کتنی زیادہ رحمتیں ہیں اس کے نام میں بھی فضیلتیں چھپی ہیں۔ اگر رمضان المعظم کے مہینے میں کثرت کیساتھ عبادات کریں گے ۔ روزہ بھی رکھیں گے تو آپ کو روزوں کے بھی فضائل ملیں گے ۔حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایات کہ رحمت العالمینﷺ کا فرمان دل نشین ہے یعنی اپنے گھروں کو قبرستان مت بناؤ اور نہ ہی میری قبر کو عید بناؤ اور مجھ پر درود پاک پڑھا کرو بے شک تمہارا درود پڑھا مجھ تک پہنچتا ہے ۔ عرصہ دراز سے پاک وہند اللہ عزوجل کے نیک بندوں کی توجہ کا مرکز رہا ۔ یکے بعد دیگرے بے شمار اولیاء اللہ نے ہند کا رخ کیا اور لوگوں کو نہ صرف دین اسلام کی دعوت دی بلکہ کفر وشرک کی تاریکیوں میں بھٹکنے ان گنت غیر مسلموں کو اللہ عزوجل کی واحدانیت اور پیارے آقاﷺ کی رسالت سے آگاہ کرکے انہیں دائرہ اسلام میں بھی داخل کیا۔صرف تین ناموں کا وظیفہ وہ کونسے نام ہیں جس کیوجہ سے اللہ تعالیٰ آپ پر رحمتوں اور برکتوں کے

خزانے کھول دیگا ۔ پہلے آ پ نے روزہ رکھنا ہے اگر روزہ نہ رکھ سکیں تو کسی فرض نماز کے بعد پہلے تین بار درود پاک پڑھنا ہے پھر اللہ تعالیٰ کے تین نام یا حیُ یا قیوم ُیا رزاقُ یہ تینوں نام لگاتار 500بار پڑھنے ہیں۔ وہیں بیٹھ کر دس مرتبہ سورۃ الفاتح پڑھنی ہے ۔پھر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اپنے رزق کیلئے دعا مانگنی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار دولت سے نواز دے گا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *