اس 18رمضان 2 تسبیحات وظیفہ کرتے ہی آسمان سے مدد کے لیے فر شتے اترآئیں گے

ماہ رمضان کی اٹھارہ تاریخ آچکی ہے۔ اٹھارہواں روزہ جن خوش نصیبو ں نے ماہ رمضان المبارک کے مکمل روزے رکھے ہیں۔ اوراٹھاروے روزے تک پہنچ چکے ہیں۔ ان کو بہت بہت مبارک ہو۔ آج کل اتنی زیادہ قیامت کی نشانیاں ظاہر ہورہی ہیں۔ اتنی بیماریاں ظا ہر ہورہی ہیں۔ کب کیا پتہ م و ت کی آغوش میں چلے جائیں ۔

اگلا ماہ رمضان نصیب ہو یا نہ ہو۔ اس لیے جتنا ہوسکے کثر ت کے ساتھ عبادات کریں۔ خود بھی روزہ رکھیں اپنی اولا د جو کہ سو چ سمجھ رکھنے والی ہے ان کو بھی روزہ رکھنے کی تلقین کیجیے۔ محمد نامی ایک آدمی سارا سال نماز نہ پڑھتا تھا۔ رمضان المبارک کا ایک بہت ہی خاص وظیفہ سن لیں۔ جب رمضان المبارک کا مہینہ آتا تو صاف ستھرے کپڑے پہنتا۔ اور پابند ی کے ساتھ نماز پڑھتا ۔ گذشتہ سال کی نمازیں بھی ادا کرتا۔ لوگوں نے پوچھا کہ ایسا کیوں کرتا ہے ۔ اس نے جواب دیا یہ مہینہ رحمت ، برکت ، ت وبہ اور مغفرت کا ہے۔ شاید اللہ تعالیٰ مجھے میرے اسی عمل کے سبب بخشے۔ جب اس کا انتقال ہوگیا۔ تو کسی نے خواب میں دیکھ کر پوچھا اللہ تعالیٰ نے تیرے ساتھ کیا معاملہ پیش کیا۔ اس نے جواب دیا میرے اللہ نے مجھے احترام رمضان شریف بجالانے کے سبب بخش دیا۔ آپ کے لیے ماہ رمضان کا اور اٹھارویں روزے کا ایک بہت ہی خاص وظیفہ لے کر حاضرہوئے ہیں ۔ اس وظیفے کی برکت سے وہ بہن بھائی جو پریشان ہیں جن کو کوئی چیز حاصل نہیں ۔

ماہ رمضان میں لوگ افطاریاں اور سحریاں کررہے ہیں۔ لیکن ان کے پا س کچھ نہیں ہے۔ لو گ خوشیاں منارہے ہیں۔ اپنے محلوں میں ، اپنے گھروں میں ، اپنے کاوربار کے ساتھ ۔ لیکن ان کے پا س کچھ بھی نہیں ہے۔ لیکن آج کاوظیفہ بہت ہی خاص ہے۔ دو تسبیحات پر مشتمل عمل ہے اس عمل کی برکت سے یہ وظیفہ کرتے ہی اللہ تعالیٰ اپنے فرشتوں کو حکم دے گا ۔اور آسمان سے اللہ تعالیٰ کے نیک فرشتے مدد کے لیے اتر آئیں گے ۔ اور انشاءاللہ! آپ کی مدد ہوجائےگی۔ آ پ نے اس وظیفے کوضرورکرناہے ۔ یہ بہت ہی آسان سا عمل ہے۔ آپ کو جب بھی کوئی حاجت ہو۔ تو اس عمل کرسکتے ہیں۔ رزق کے لیے یہ عمل کیا جاسکتا ہے۔ آپ نے فجریا ظہر کی نماز کے بعد سب سے پہلے آپ نے سو مرتبہ ” بسم اللہ الرحمن الرحیم” پڑھنی ہے۔ پھر آپ نے 33 مرتبہ “سورت الکوثر” پڑھنی ہے۔ اور آپ نے دو سو مرتبہ “یا علیم ” پڑھناہے۔ اللہ تعالیٰ کاصفاتی نام ہے۔ یا علیم ۔

اور اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں جائے نماز پربیٹھے بیٹھے دعا مانگنی ہے جائے نماز سے اٹھنے سےپہلے آپ کی وہ حاجت اورآپ کی وہ دعا فور ی پوری ہوجائے گی۔ اللہ تعالیٰ کے نیک اور پاکیزہ فرشتے اسی وقت آپ کی مدد کےلیے اتر آئیں گے ۔ اسی وقت آپ کی فوری مدد ہوجائےگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *