ان 99 بیماریوں سے شفاہمیشہ کےلیے ایک گلاس پانی پر صرف سو بار پڑھ کر پی لیں

آج کو جو وظیفہ ہے وہ “لاحول ولا قوۃ الی بااللہ العلی العظیم ” کے حوالے سے ہےحضر ت سیدنا ابو موسی عبداللہ بن قیس رضی اللہ عنہ بیا ن کرتے ہیں۔ ہم حضور اکرم ﷺ کے ساتھ میں سفر میں تھے ۔ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے کہ : اے عبداللہ بن قیس کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانے کے بارے میں آگا ہ نہ کروں۔

میں نے کہا کیوں نہیں اللہ کے رسول ! ضرور بتلائیے۔ تو آپ ﷺ نے”لاحول ولا قوۃ الی بااللہ العلی العظیم ” کہا کرو۔ حضرت سید نا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ رسول اللہ ﷺ نے ارشادفرمایا ہے کہ : جس نے “لاحول ولا قوۃ الی بااللہ العلی العظیم ” کہاتو یہ اس کے لیے ننانوے بیماریوں کی دوا ہے۔ ان میں سے سب سے ہلکی بیماری رنج والم ہے۔نبی کریمﷺ کی حدیث پاک کا عمل بتارہے ہیں۔ آپ اس کو لازمی کریں ۔ اور کچھ طریقہ آپ کوبتا دیتے ہیں کہ کس طریقے سے کرنا ہے۔ وہ کچھ یوں ہے کہ آپ نے نماز فجر اور نماز عشاء کے بعد سو مرتبہ ” لا حول ولا قوۃ الی بااللہ العلی العظیم ” پڑھنا ہے۔ یعنی سومرتبہ صبح فجر کے بعد اور سو مرتبہ شا م کو پڑھنا ہے۔ اس میں کچھ تفصیل یہ ہے کہ اگر آپ صبح فجر کی نماز کے فوراً بعد نہ بھی پڑھیں آپ کچھ اس میں وقفہ کرکے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ آپ نے جب پڑھنا تو باوضو کے ساتھ نہایت ہی عاجزی و انکساری کے ساتھ پڑھناہے۔ آپ نے کسی کے ساتھ بات نہیں کرنی ۔ آپ نے ایک گلاس پانی کا بھر کر اپنے پاس رکھ لیں آپ نے اس عمل کو نہایت توجہ کے ساتھ کرنا ہے۔

پھر آپ نے پانی پر دم کر لیناہے۔ا ور جو بھی بیمار ہے اس کو پلانا ہے۔ خد ا کی قسم ! اگر پورے اعتما د کےسا تھ ایک مرتبہ ہی کرلے لیکن یہ عمل اکیس د ن تک مسلسل کرناہے۔ اگر آپ ایک ہی دن کرلیں۔ ایک ہی دن میں اللہ تعالیٰ آپ کی بیماریوں کودور فرمادیں گے ۔ آپ نے دن میں د و مرتبہ کرناہے۔ ایک صبح فجر کی نمازاور ایک عشاء کی نماز کے بعد، آپ نے دونوں مرتبہ یونہی کرنا ہے۔ جب آپ پڑھنے لگیں تو نہایت عاجز ی وانکسار ی کےساتھ پڑھنا ہے۔ اور دم کرکے آپ نے پی لیناہے ۔ انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ آپ کو ننانوے بیماریوں سے شفاءعطافرمائیں گے جو سب سے چھوٹی بیماری ہے اس کو رنج والم کہا گیا ہے۔یعنی شدید مشکلات اور غم کی حالت کو سب سے چھوٹی بیماری کہاگیا ہے۔ اگر کوئی بیمار ہے خود نہیں یہ عمل کرسکتا۔ توآپ کوئی اور بھی بندہ جو کہ تندرست ہے وہ بھی اس عمل کرکے پانی پلا سکتے ہیں۔ تاکہ اللہ تعالیٰ اسے شفاء دے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.