اس اسم اعظم نے مجھے مالا مال کردیا ایک سچاواقعہ :ابھی پڑھا تھا دولت سے بھرگیا

اگرکوئی شخص چاہتا ہے کہ بیٹھے بٹھائے اللہ تعالیٰ اس کو اتنا مال دیدے کہ ساری زندگی اس کوکبھی کمی نہ ہو۔ تو اس حوالے بہت سارے لوگوں نے دیکھا وہیں ایک شخص تھے جنہوں نے مجھے بتایا اور کہا کہ اللہ کے بہت سے ایسے کلمات ہیں۔ بہت سی چیزیں ہیں کہ جن کو انسان پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ ان کو

بہت نوازتے ہیں۔ پھر انہوں نے بتایا کہ میرے ایسے حالات تھے کہ ایک دفعہ ایسا تھا کہ دو سے چاردن کچھ کھانے پینے کو نہیں تھا۔ مطلب ایسا تھا کہ دن کے وقت کوئی ایسی چیز کھائی نہیں تھی۔ میں ایک اللہ والے کے پاس گیا۔ انہوں نے مجھے ایک اسم اعظم دیا۔ یہ اسم اعظم حضوراکرمﷺ نےاور اس ایک شخص نے سنا تھا اس اسم اعظم سے اللہ تعالیٰ سے دعا کررہا تھا۔ اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ : جو شخص اس اسم اعظم سے دعا کرتا ہے۔ تواللہ پاک اس کو ضرور عطاکرتے ہیں۔ مجھے جب اللہ والوں نے دیا مجھے دل کے اندر بہت اس چیز کی ہوئی میں نے گھر آکر خود بھی پڑھا اور اپنی بیوی کو بھی یاد کروایا اورپڑھتے رہے ۔ اور شام تک اللہ تعالیٰ نے مجھے مال ودول ت عطا کیا۔ کہ ساری زندگی اگر میری سات نسلیں بیٹھ کر کھائیں تو وہ ختم نہیں ہوتا۔ کیسے اللہ تعالیٰ نے دیا۔ کہ میں آپ کو بتلا نہیں سکتاکہ اللہ تعالیٰ نے مجھ پر کرم فرمایا ۔ تو ا نہی سے اجاز ت لے کر یہ اسم اعظم آپ کو بتارہے ہیں۔ کہ ایک اسم اعظم جس نے مجھے مالا مال کردیا۔ ایک ہی دن پڑھا تھا گھر میں رزق اور دولت کی فروانی شرو ع ہوگئی ۔ اس لیے آپ کو چاہیے کہ آپ بھی اس کو پڑھیں۔ اور دوسروں کو بھی بتائیں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ پہنچے ۔

کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے۔ اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ ایک دن میں ہی آپ کے پاس اتنا رزق اور مال آجائے کہ ساری زندگی کبھی ختم نہ ہوتو یہ ایک اسم اعظم پڑھنا شروع کردے ۔ کیونکہ اس کے بارے میں حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ : جو اس اسم اعظم سے اللہ پا ک سے دعا کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے ہر چیز عطافرمادیتے ہیں۔ اگرآپ دنوں میں امیرترین انسان بن جائیں تو وہ یہ اسم اعظم پڑھنا شرو ع کردیں۔ وہ اسم اعظم ” اللھم لا الہ الا انت المنان بدیع السموت والارض ذالجلال والاکرام ” ہے۔ تو اس اسم اعظم کو پڑھنا شروع کردیں۔ جتنا آپ پڑھ سکتے ہیں۔ اس کو پڑھنا شروع کردیں۔ خود پڑھیں۔ بیو ی کو ، بچے کو یا دکروائیں کہ وہ بھی اس اعظم کا ورد کرنا شروع کردیں۔ انشاءاللہ! جتنی بھی مالی طور پر پریشانیاں ہیں ۔ وہ ختم ہوجائیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *