اب 90 کلو وزن سے 40 کلو تک آجاؤ اسپیشل رمضان کےلیے خاص چائے

آج آپ لوگوں کو ایک ڈرنک کا بتائیں گے۔ اس ڈرنک سے آپ لوگ یا اپنا وزن ایک ماہ میں پندرہ کلو تک وزن کم کرسکتے ہیں۔ رمضان میں جتنے دن باقی ہیں۔ عید آنے تک جتنے بھی دن باقی ہیں۔ آپ لوگ اس ڈرنک کواستعمال کرنا شروع کردیں۔ حد سے زیادہ افاقہ ہوگا دیکھتے جائیں کہ کس حد تک آ پکا فیٹ کم ہوگا۔

ا س کے ساتھ د و سے تین ورز ش ہیں۔ جس کوکرکے آپ لوگ اپنے پورے جسم سے فیٹ کو بالکل ختم کرسکتےہیں۔ اب آپ کو ڈرنک کے بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اور آج ایسی چائے بنائیں گے ۔ جو کہ رمضان شریف میں آپ لوگوں کے وزن کو بہت ہی زیادہ کم کردیتی ہے۔ آپ نے تقریباً تین گلاس پانی کے ڈال دیں۔ چولہے کو آنچ کو تھوڑا سا تیزکردیں۔ اورپانی کو گرم ہونے دیں۔جب پانی گرم ہوجائے تو سب سے پہلے بڑی الائچی کے چھ سے سات دانے ڈال دیں۔ دوسرے نمبر پر جو تیز پتہ ہے وہ ڈال دیں۔ جو مرچ مصالحوں میں استعمال ہوتاہے وہ آپ نے شامل کردینا ہے۔ اور آخر میں ہم لوگوں نے دارچینی کے اسٹک چھ سے سات دانے ڈال دیں۔ اب اس کو اچھے طریقے سے پکانا ہے۔ یہاں تک کہ ہمارے پاس ایک گلاس پانی کا رہ جائے ۔ تقریباً تین گلاس پانی کےڈالے تھے ۔ جب یہ ایک گلاس رہ جائے تو چولہے کو بند کردیں۔ آپ دیکھیں گے کہ اس کا رنگ بدل چکا ہے۔ اب اس کو ایک گلاس میں چھان لیں۔ اور دارچینی اور تیز پتہ کو پھینک دیں۔ اب ہمارا ڈرنک تیار ہوچکا ہے۔ اب اس کو استعمال کیسے کرناہے؟ اس میں میٹھا بالکل شامل نہیں ہے۔ اورنہ ہی اس میں میٹھا شامل کرنا ہے۔ آپ اس میں شہد ڈال دیتے ہیں۔ لیکن کوئی بھی چیز آپشنل کے طور پر استعمال نہیں کرنی ہے۔ آپ نے افطار ی کرنے کےآدھا گھنٹہ بعد اس ڈرنک کو استعمال کرناہے۔اور سحری میں آپ لوگ یہ کوشش کریں کہ ایک گھنٹہ پہلے آپ اس کوپینا شروع کردیں۔

اور ایک گھنٹے کے بعد سحری کریں۔ آپ لوگ جو بھی چیز کھائیں گے۔ وہ آپ لو گوں کو کولیسٹرول نہیں فراہم کرے گی۔ یہ کولیسٹرول کو ختم کرتاہے۔ اور اس کے لیول کو کم کرتا ہے اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ موٹاپے کےلیے بہت ہی امیزنگ چیز ہے۔ عید میں جتنے بھی دن باقی رہ گئے ہیں۔ اس کو پیتے رہیں۔ دو وقت اس کو استعمال کریں۔ انشاءاللہ!ً اس کا بہت اچھا رزلٹ ملے گا۔ اور اس کے ساتھ تھوڑی بہت ایکسر سائز لازمی کریں۔ جو پیٹ اور بیک پر فیٹ ہوتا ہے وہ بہت سخت ہوتا ہے اور اس کو ختم کرنا بہت مشکل ہوتا ہے تو اس کو ایکسر سائز سے کم کرسکتے ہیں۔ جتنا بھی فیٹ ہے اس کے لیے دوسری ایکسرسائز ہے اسکیپنگ۔جسے ہم اپنی زبان میں رسی ٹپہ کہتے ہیں۔ وہ کیا کریں اور اس کی روٹین بنا لیں روزانہ بیس یا پندرہ منٹ کریں گے تو آپ کا وزن بہت کم ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.