جمعہ کے دن کسی بھی وقت بس 5 منٹ یہ عمل کرلیں 80 ہزار حاجات پوری ہوں گی

آج کا وظیفہ بہت ہی زیادہ خاص ہے ۔ جو بھی اس عمل کو کرے گا۔ اللہ تعالیٰ اس پر اپنا خصوصی کرم فرمائیں گے ۔ جو بھی حدیث مبارکہ میں اس کے فضائل بیان کیے گئے ہیں ۔ وہ تمام کے تمام حاصل ہوں گے۔ آج کا وظیفہ وہ جمعہ کے حوالےسے ہے۔ا نشاءاللہ! آپ جب یہ عمل کرلیں گے جو آپ سے ذکر کیا گیا ہے ۔

اس کے بے شمار فائدے آپ کو حاصل ہوں گے ۔ جمعتہ المبارک کے حوالے سے قرآن پاک میں فرمایا گیا ہے کہ : اے ایمان والو! جب نما زکی آزان ہو جمعہ کے دن ۔ تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو۔ اور خرید و فروخت چھوڑدو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جان لو۔ حدیث میں آتا ہے کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا ہے کہ : بہتر دن کہ آفتا ب اس پر بلند کیا گیا ہے وہ جمعہ کا دن ہے۔ اسی دن میں حضرت آدم ؑ کو پیدا کیا گیا۔ اسی دن جنت سے نکالا گیا اور اسی دن ہی ان کو جنت میں داخل کیا گیا تھا۔ اور قیامت بھی جمعہ کے دن قائم ہوگی۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم ؑ کو پیدا کیا۔ اسی دن انہیں زمین پر اتارا۔ اسی ہی دن وفات دی۔ اور اس میں ایک ساتھ ساعت ایسی ہے ۔

بندہ جس چیز کا سوال اللہ سے کرتا ہے اللہ اسے فوراً سے عطافرمادیتے ہیں۔ اگرچہ وہ ح رام کا سوال نہ کرے ۔اسی دن قیامت قائم ہوگی۔ کوئی فرشتہ مقرب اور آسمان اور زمین اور ہوا اور پہاڑ ایسا نہیں ہے جوجمعہ کے دن سے نہ ڈرتا ہو۔ آج کو جو وظیفہ ہے جو جمعہ کے حوالے سے خاص ہے وہ ایک درود پاک ہے جس کو آپ نے پڑھناہےآپ جمعہ کے دن بیٹھ کر آپ نے یہ وظیفہ کرناہے آپ نے یہ درود پاک صرف اور صرف اسی مرتبہ پڑھناہے۔ درود پاک بھی چھوٹا سا ہے مختصر سا ہے۔ لیکن اس کے فائدے بہت زیادہ ہیں۔ درود پاک “اللھم صل علی محمد النبی الامی والا علی واصحابہ وبارک وسلم تسلیما” ہے ۔ یہ جو ہے آج کا درود پاک ہے ۔آج کا وظیفہ ہے جس کو آپ نے کرنا ہے انشاءاللہ ! جب آپ یہ عمل کریں گے۔ تو آپ دیکھیں گے کہ اللہ تعالیٰ آ پ کو یہ متعدد فائدے جو اس حدیث مبارکہ میں بیان ہوئے ہیں۔

وہ تمام کے تمام آپ کو حاصل کروا دیں گے۔ اس کے متعدد فائدے جو کہ مختلف احادیث مبارکہ سے بیان کیے گئے ہیں۔ جوبھی انسان اس درود پاک کو صرف اور صر ف اسی مرتبہ جمعہ کے دن میں کسی بھی وقت پڑھ لے گا انشاءاللہ ! اس کو چالیس فائدے جو کہ معتبر حدیثوں سے ثابت ہے۔ جو کہ نبی کریمﷺ سے ثابت ہے۔ انشاءاللہ ! اس کی بےشمار برکتیں آپ کو حاصل ہوں گی۔ کیونکہ جمعہ المبارک کے حوالے سے فرمایا جاتاہے کہ اللہ کریم کے نزدیک تما م دنوں سے افضل جمعہ کا دن ہے۔ انشاءاللہ! آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ ویسے تو درودپاک خود ہی بہت بڑا وظیفہ ہے بہت خوبصورت عمل ہے۔ جو بھی اس عمل کوکرتا ہے۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ اس کو مرادوں سے خالی نہیں لوٹاتے ۔

جو بھی اس عمل کوکرے گا۔اس کو ان فضائل انشاءاللہ! ضرور باضرور مشرف بایا ب ہوگا۔حدیث مبارک میں آتا ہے جو بھی اس کو پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس پر اپنی تین ہزار رحمتیں نازل فرماتے ہیں۔ اس کے علاوہ دو ہزار مرتبہ اللہ تعالیٰ اپنا سلام بھیجتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *