رمضان کریم کا جمعہ مبارک پر یہ عمل کریں

ماہ رمضان المبار ک کا دوسرا جمعہ ہماری زندگیوں میں آرہا ہے۔ اللہ تعالیٰ نبی پاک ﷺ کا صدقہ ہم سب کو بھلائیاں اور عزتیں نصیب فرما۔ اگر آپ مال میں برکت چاہتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ برکت اتنی ہو۔ کبھی مال ختم نہ ہو۔ تو ا س کے لیے آج ہم ایک آسان اور بہترین وظیفہ لے کر آئے ہیں۔ انشاءاللہ! ایسا عمل

جس سے آپ اپنے دل کی ہر جائز خواہشات اپنے رب کے سامنے رکھ کر اپنے رب سے ہر وہ چیز مانگ سکتے ہیں۔ جو کہ آپ کے دل کی خواہش ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کرے گا اور اس وظیفے کے ساتھ جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو رد نہیں فرمائے گا۔ سورت المائدہ قرآن پاک کی سورت ہے ۔ اس سورت کے اندر ایک ایسی آیت موجود ہے کہ حضرت موسی ؑ نے یہی دعا کی تھی ۔ تو اللہ کریم نے آسمان سے ان کی قوم پر من وسلویٰ نازل کیا تھا۔ بےغیر محنت کے اللہ تعالیٰ نے اس قوم کو رزق دیا تھا۔ واقع کچھ یہ ہے کہ حضرت موسی ؑ کی امتیوں نے عر ض کی کہ اے اللہ کےپیغمبر ! ہم مزدوری نہیں کرسکتے۔ کھیتی باڑی نہیں کرسکتے۔ آپ اللہ کے نبی ہیں۔ ہمارے لیے رزق کا بندوبست کروادو۔

آسمانوں سے ہمارے لیے کھانے نازل کرواؤ۔ اگر آپ کہتے ہیں کہ آپ کا ر ب سچا ہے تو اے موسی ؑ ! ہمیں آسمان سے ہمارے لیے کھانا نازل فرما۔ اللہ کے پیار ے پیغمبر حضرت موسی ؑ نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر یہ دعا کی تھی کہ اے رب کریم! ہم پر مہربانی فرما اور ہمیں رزق عطافرما۔ قرآن پاک کی آیت ہے ۔ یہ سورت المائدہ کی آیت نمبر ایک سوچود ہ ہے۔ جمعہ کا دن ہے اس آیت کو آپ نے دن میں دو دفعہ پڑھناہے چاہے ایک گھنٹے کے بعد فاصلہ رکھ کر پڑھ لیں۔ چاہے صبح پڑھ لیں۔ پھر شام کو پڑھ لیں۔ چاہے مغر ب کے بعد پڑھ لیں پھر عشاء کے بعد پڑھ لیں۔ بہرحال دو دفعہ اس آیت کو دن میں پڑھناہے۔ باوضو حالت میں قرآن کریم کھولیں۔ تو اول وآخر نبی پاک ﷺ کی ذات والا صفات درود پاک تین تین مرتبہ پڑھناہے۔ اور درمیان کے اندر یہ آیت گیارہ مرتبہ پڑھنی ہے۔

جو سورت المائد ہ کی آیت نمبر ایک سو چودہ ہے پھرایک گھنٹہ گزرے یا ایک نماز کا وقت گزر جائے تو پھر آپ نے اسی آیت کو اول وآخر درو دپاک پڑھنا ہے اور درمیان کے اندر اس آیت کو درمیان کے اندر گیارہ مرتبہ پھر پڑھنا ہے۔ دونوں بار پڑھنے کےبعد اللہ کی بارگاہ میں یہ عرض کرنی ہے۔ یا اللہ! تو رحمان ہے ۔ تو رحیم ہے۔ تو کریم ہے۔ مجھ پر میرے بچوں پر رزق کوآسان فرمادے ۔ رزق کو وسیع فرماد ے ۔ حضر ت عیسی بن مریم ؑ کی دعامیں نے مانگی ۔ رب کریم تیری بارگاہ میں مانگی تھی اس دعا کے صدقے مجھ پر کرم فرما۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *