صرف ایک آیت کا وظیفہ پندرہ سیکنڈ میں

یہ آسان سا لیکن بہت طاقتور عمل ہے ایک دن میں بهی محبوب کو حاضر کر دیتا ہے اور محبوب محبت میں پاگل ہو جاتا ہے بس ہر وقت آپکا ہی نام لیتا ہے اپکے پیچهے پیچهے پهرتا ہے جس جس کو بتا بہت سے لوگوں نے کہا کے پیر صاحب کیا بتا دیا ہے محبوب نے تو جان عذاب کر دی انسان کسی حال میں

بهی خوش نہیں بہر حال عمل بہت طاقتور ہے جائز جگہوں کا خیال رکهیں۔عمل رات کو سونے سے پہلے باوضو ہوکر بیٹھ جائیں سورہ یوسف کی آیت نمبر 30 میں یہ آیت میں یہ لفظ مل جائیں گے۔ 11 مرتبہ درود شریف،11 مرتبہ یہ ایت قد شغفها حبا،ایک سانس میں 11 مرتبہ پڑهنا ہےلمبی سانس لیں 11 مرتبہ پڑهیں سانس باہر نکال لیں پهر لمبی سانس لیں اور 11 مربہ پڑهیں پهر تیسری سانس میں بهی 11 مرتبہ اسی طرح 11 سانسوں میں گیارہ گیارہ مرتبہ پڑهنا ہے محبوب کا تصور دھیان میں رکهیں۔ آخر میں پهر درود شریف 11 مرتبہ پڑهیں۔روزانہ وقت اور جگہ ایک رکهیں سب کو عام اجازت ہے ۔محبت کے حوالے سے یعنی کسی بھی شخص کے دل میں بے پناہ محبت پیداکرنے کے لئے بہت ہی خاص اور مجرب وظیفہ پیش کررہے ہیں یہ خاص وظیفہ آپ نے زندگی میں صرف ایک بار ہی کرنا ہے بعد میں آپ کو کرنے کی نوبت نہیں آئے گی

یہ خاص عمل آپ کسی بھی دن کسی بھی وقت کر سکتے ہیں اس کے لئے کوئی بندش نہیں ہے کہ آپ نے یہ عمل صرف اسی دن ہی کرنا ہے یہ وظیفہ کسی بھی شخص کے دل میں اپنے لئے محبت پیداکرنے کے لئے کیاجاسکتا ہے ۔یہ بہت ہی کامیاب عمل ہے اس عمل کو جس بھی ہماری بہن نے اور بھائی نے کیا ہے انہوں نے سوفیصد کامیابی حاصل کی ہے ۔ یادرہے کہ یہ عمل آپ نے صرف اس شخص کے لئے کرنا ہے جس شخص سے شادی کرنا آپ کے لئے مطلوب ہو یعنی آپ اس شخص سے شادی کرنا چاہتے ہوں ۔ کسی اور مقصد کے لئے اس عمل کو نہ کریں اور نہ ہی اس کی اجازت ہوگی۔وظیفے کی برکت سے کسی بھی شخص کے دل میں اپنے لئے بے پناہ محبت پیدا کی جاسکتی ہے شخص آپ کے پیار میں اندھاہوجائے گا آپ کے سوا اس شخص کو کچھ بھی نظر نہیں آئے گا ساراسارا دن وہ شخص آپ کی تلاش میں سرگرداں رہے گا عمل کرنے کا طریقہ یہ ہے : کسی بھی نماز کے بعد یہ عمل کرسکتے ہیں ۔کرنا یہ ہے کہ کوئی بھی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے جائے نماز پر بیٹھ جاناہے قبلہ کی طرف منہ کر کے جو آپ کی پریشانی ہے یعنی جس شخص کے دل میں آپ اپنے لئے محبت پیداکرنا چاہ رہے ہیں اس کا تصور اپنے ذہن میں رکھ لیجئے اور پہلے سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیجئے یہ نماز والا درود ہوتا ہے ۔

اور جب آپ سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ چکیں تو سورۃ فاتحہ جو قرآن کی پہلی سورت ہے 101 مرتبہ پڑھ لیجئے ۔پھر آخر میں سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر آپ نے پھر اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور مطلوب کا نام اور اس کی والدہ کا نام لے کر اللہ پاک سے دعاکرنی ہے اے اللہ کریم اپنے محبوب کے صدقے سے مجھے میرا مطلوب عطافرمادے اور تین مرتبہ اس دعا کو دہرانا ہے ناموں کے ساتھ جب پہلی دفعہ مانگیں گے تو نام لیں گے پھر اسی طرح تین دفعہ دعاکرنی ہے اور ہر دفعہ اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام اور مطلوب کا نام اور اس کی والدہ کا نام لے کر آپ نے دعاکرنی ہے انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے کی برکت سے آپ جس شخص کے دل میں اپنے لئے محبت پیداکرنا چاہ رہے ہیں وہ شخص آپ کی محبت میں پاگل ہوجائے گا آپ سے ضرور رابطہ کرے گا اور تمام گلے شکوے ختم کردے گا ۔اس کے علاوہ قرآن کی یہ آیت بھی محبت کے لئے بہت اکسیر ہے محبوب کے دل کو بالکل پگھلا کے رکھ دے گی اور بے وفا محبوب کو وفادار بنا دے گی وہ آیت ہے ویمدھم فی طغیانہم یعمہون آپ نے اس کو بعد نماز عصر 33 مرتبہ پڑھنا ہے اور محبوب کو اپنے تصور میں رکھنا ہے اول و آخر درود پاک لازمی پڑھنا ہے ۔اللہ ہم سب کاحامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *