رمضان کی تیسری جمعرات سورت الفلق یوں پڑھیں

پیار ے آقا ﷺ کا فرمان ہے کہ : جوبندہ جمعرات کے دن مجھ پر درود پاک پڑھتا ہے تو فرشتے سونے اور چاندی کے قلم سے لکھ کر اس بندے کا وہ درود پاک مجھ تک پہنچاتے ہیں۔ حضرت سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ پیارے آقا ﷺ نے فرمایا: رمضان شریف کی ہر شب آسمانوں میں صبح

صادق تک ایک اعلان کرنےوالا فرشتہ یہ اعلان کرتا ہے اے بھلائی طلب کرنے والے ! ارادہ پختہ کرلے اور خوش ہوجا۔ اور اے برائی کا ارادہ رکھنے والے ،برائی سے با ز آجا۔ ہے کو ئی مغفر ت کا طلب گا ر کہ اس کی طلب پوری کی جائے۔ ہے کوئی ت وبہ کرنے والا اس کی ت وبہ قبول کی جائے۔ ہے کوئی دعا مانگنے والا کہ اس کی دعا قبول کی جائے۔ ہے کوئی ساحل کہ اس کا سوال پورا کیا جائے ۔ اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کی ہر شب میں افطار کے وقت ساٹھ ہزار گن اہ گاروں کو دوزخ سے آزاد فرمادیتا ہے۔ اور عید کے دن سارے مہینے کے برابر گن اہوں گاروں کی بخشش کی جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے رمضان المبارک میں رحمت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں خوب مغفرت کے پروانے تقسیم ہوتے ہیں۔ تو ہمیں بھی اللہ تعالیٰ سے اس رمضان المبارک کے عشرہ مغفرت میں خوب خوب اپنے لیے مع اف ی مانگنی چاہیے۔ اللہ تعالیٰ تو مع اف فرمادیتا ہے۔ جیسا کہ پیارے آقا ﷺ کا فرمان ہے کہ : اللہ تعالیٰ ماہ رمضان میں روزانہ افطار کے وقت دس لاکھ ایسے گن اہ گاروں کو جہن م سے آزاد فرماتا ہے جن پر گن اہوں کی وجہ سے جہن م واجب ہوچکا تھا۔

نیز شب جمعہ اور روزے جمعہ یعنی جمعرات کو غروب آفتا ب سے لے کر جمعہ کو غروب آفتا ب تک کی ہر ہر گھڑی میں ایسے دس دس لاکھ گن اہ گاروں کو جہن م سے آزا د کیا جاتا ہے جو آزاد کے حقدار قرار دے جا چکے ہوتے ہیں۔ماہ شعبان المعظم کی جمعرات کے دن کا ایک ایسا خاص عمل ایک ایسا خاص وظیفہ آپ کے لیے حاضر ہواہے۔ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کی برسات کردے گا۔ عمل اب کونسا ہے کسطر ح سے آپ نے کرنا ہے ؟ یہ عمل صرف اور صرف آپ نے ایک دن کرناہے اور دس دن کے اندر اللہ تعالیٰ آپ کو ارب پتی بنا دے گا۔ کروڑوں کا مالک بنا دے گا۔ اربوں کا مالک بنا دے گا۔ تو رمضان المبار ک کی تیسری جمعرات بھی آچکی ہے ۔ آپ نے کیاکرناہے؟ کہ جمعرات کےدن آپ نے ظہر کی نماز جب اداکرنی ہے۔

ظہر کی نماز ادا کرنے کے بعد وہیں جائے نماز پر بیٹھے بیٹھے سب سےپہلے آپ نے “یا اللہ ” کو سو مرتبہ پڑھناہے۔ اس کے بعد آپ نے سو مرتبہ کوئی سا بھی چھوٹا بڑا درود پاک پڑھ لیناہے۔ اور “سورت الفلق ” ساٹھ مرتبہ پڑھناہے ۔ یہ آپ نے پوری سورت ساٹھ مرتبہ پڑھنی ہے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کی بارگاہ اپنے لیے ، اپنے رشتہ داروں کے لیے ، اپنے عزیزواقارب کے دعا مانگنی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو چند ہی دنوں میں روزگار عطاکردے گا۔ کہ آپ باٹنا تقسیم کردو گے ۔ اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کی برسات کردے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *