یا رزاقُ یا رحمٰنُ یا رحیمُ یا سلامُ سو مر تبہ پڑھنے کے فوائد۔

اللہ تعالیٰ کی جلالت و عظمت اس کی ناراضگی سے انسان ڈرتا رہے اور اللہ کا خوف دل میں پیدا کرنے کے لیے اس کی قدرت کا خیال دل میں جما یا جا ئے اسی کے ساتھ انجامِ بد کو سو چا جا ئے نافرمانوں کے لیے جن عذاب وں کی وعید آئی ہے ان کا تصور کیا جا ئے اہلِ اللہ کے دل میں کس قدر خوفِ خدا تھا

اس کا اندازہ اس سے لگا یا جا سکتا ہے کہ شیخ سعدی ؒ نے لکھا ہے کہ ایک سال حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ حج کے لیے گئے تو لوگوں نے دیکھا کہ حرمِ کعبہ میں کنکریوں پر پیشانی رکھ کر دعا میں کہہ رہے تھے۔اے اللہ مجھے بخش دے اور اگر میں س ز ا کا مستحق ہوں تو ق ی ا م ت میں مجھے اندھا اُٹھا نا تا کہ نیکوں کے رو بر و شرمسار نہ ہو نا پڑے جب اتنے بڑے ولی اللہ سے اتنا ڈرتے تھے۔ تو ہمیں کتنا ڈرنا چاہیے جب کہ ارشادِ ربانی بھی ہے جس کا مفہوم ہے اللہ تعالیٰ زیادہ مستحق ہے کہ تم اس سے ڈرو اور جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں ان کے متعلق قرآنِ پاک میں فر ما یا جس کا مفہوم ہے یعنی جو شخص دنیا میں اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے حقیقی معنوں میں ڈرا ہو گا اور ح رام چیز سے رکا ہو گا تو جنت اس کا اصلی ٹھکانہ ہو گا اور گ ن ا ہ سے وہی بچے گا جس کے دل میں اللہ تعالیٰ کا خوف ہو گا اب جس میں جتنا زیادہ اللہ تعالیٰ کا خوف ہو گا وہ اتنا ہی زیادہ گ ن ا ہ سے بچے گا ایک واقعہ امام غزالی ؒ نے نقل فر ما یا ہے۔

کہ ایک نو جوان کسی عورت کی محبت میں مبتلا ہو گیا ایک مر تبہ وہ عورت کسی قافلے کے ساتھ سفر میں روانہ ہو ئی نوجوان کو جب معلوم ہو ا تو وہ بھی اس عورت کی طلب میں ساتھ چل پڑا رات کے وقت جب قافلہ کسی منزل پر پہنچا تو قافلے والے فارغ ہو کر سو گئے تب نوجوان چپکے سے عورت کے پاس گیا اور محبت کا اظہار کر نے لگا عورت نے کہا کہ جا کر دیکھو کہ قافلے میں کوئی جاگ تو نہیں رہا ہے نوجوان نے فوراًمسرت میں قافلے کا چکر لگا یا اور واپس آ کر کہنے لگا سب قافلے سوئے پڑے ہیں۔

تو عورت نے کہا اللہ تعالیٰ بھی تو لڑکے نے کہا نہیں وہ تو کبھی نہیں سو تا تو عورت کہنے لگی کہ لوگ سو گئے تو کیا ہو ا اللہ تعالیٰ تو جاگ رہا ہے۔ ہمیں لوگ نہیں دیکھتے اللہ تعالیٰ تو دیکھتا ہے۔ لہٰذا اس سے ڈرنا ہمارا فرض ہے۔ صرف ایک بار یہ تسبیح رات کو پڑھ کر سو نا ہے آپ کے گھر میں بڑا معجزہ ہو گا۔ بالخصوص جو لوگ قرض میں مبتلا ہیں غربت کا شکار ہیں آج کا یہ عمل ان کے لیے بہت خاص ہے تسبیح ہاتھ میں پکڑ کر ہر ایک دانے پر یا رزاقُ یا رحمٰنُ یا رحیمُ یا سلامُ ایک تصور کر کے پڑھیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *