رمضان المبارک 1 منٹ کا خاص وظیفہ اللہ کے حکم سے خالی جھولیاں بھرجائیں

رمضان المبار ک کے ایک منٹ کا خاص وظیفہ ہے ۔ اللہ کے حکم سے خالی جھولیاں بھر جائیں۔ ایک ہی سانس میں یہ عمل کرلو۔ اگلے ہی لمحے جو مانگا ہوگا وہ مل جائے گا۔ رمضان المبارک کا مہینہ بہت برکتوں اور رحمتوں والا ہے۔ اور اس مہینے کے اندر اللہ کی رحمت اور برکتیں پوری جوش کے اوپر ہوتی ہیں۔

جو بھی انسان کی حاجات ہوتی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کو ضرور پور ا فرماتا ہے اور اس مہینے کے اندر بہت سارے لوگوں کی بہت ساری جائز ضروریا ت بھی پوری ہوتی ہیں ۔ خواہشات بھی پوری ہوتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنے رحم وکرم سے معافی فرماتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنے رحم وکرم سے بہت کچھ عطا کرتے ہیں۔ بس ہمارا ایمان اور یقین ہونا چاہیے۔ ایمان کے ساتھ یقین کے ساتھ ، دل لگی کے ساتھ آپ ایک منٹ کا رمضان کے اندریہ وظیفہ کریں۔ صرف ایک منٹ آپ کا لگنا ہے۔ لیکن اس کے بعد جو انعامات اور چیزیںملیں گی ۔ وہ زندگی بھر کے لیے کافی ہوجائیں گی۔ نسلوں کو انشاءاللہ! کافی ہوجائیں گی۔ وہ کونسا وظیفہ ہے ؟ جو صرف ایک منٹ کرنا ہے۔ آپ چاہتے ہیں کہ رمضان المبار کی بابرکت ساعتوں سے فائد ہ اٹھاتے ہوئے خالی جھولیاں بھروا لیں۔ یہ عمل سحری اور افطاری سے قبل کرناہے۔ ایک منٹ کا وظیفہ کرلیا کریں۔ اگلے ہی لمحے یعنی یہ پڑھنے کے بعد جو مانگو گے اللہ تعالیٰ وہ ضرور عطافرمادیں گے۔ یعنی آپ نے یہ عمل کرنا ہے ۔ اس کے بعد دعاکرنی ہے۔ چاہے مال ہو، رزق ہو،اولاد ہو، محبت ہو، جائز ضروریات ہوں، جائز خواہشات ہوں یا کوئی آپ کو مشکل پیش آچکی ہو۔ آپ کسی مقصد کےلیے یہ وظیفہ کرسکتے ہیں۔ اور ایک منٹ وظیفے کی بہت اہمیت ہے

اور یہ وقت ضائع نہیں کرناچاہیے ۔ رمضان المبارک کی ساعتیں اللہ تعالیٰ نے عطافرمائی ہیں۔ اگلے سا ل ہم میں سے نجانے کون ہوگا یا کون نہیں ہوگا ؟ تو اس لیے چاہے ان خاص وقتوں کو خاص بنا لیں۔ تاکہ ہماری زندگی اچھی گزر جائے ۔ یہ عمل کیا ہے؟ یہ ایک اسم اعظم کا عمل ہے۔ وہ اسم اعظم ” یاارحم الر احمین” ہے۔ روایات کے اندر میں آتا ہے ویسے بھی یہ اسم اعظم ایسا ہے کہ اس کو پڑھنے کے بعد جو بھی دعا کی جائے گی۔ وہ قبول ہوگی۔ اور سحری سے قبل تہجد کے وقت، افطاری سے قبل دعا کی قبولیت کاوقت ، اس وقت ہم اس اسم اعظم سے مانگیں کہ جس سے دعائیں قبول ہوتی ہیں ۔ آپ نے کیاکرنا ہے؟ سحری کرنے سے پہلے اور افطاری سے پانچ منٹ پہلے ایک سانس میں سات مرتبہ پڑھیں۔ یعنی ” یا ارحم الراحمین” ایک سانس میں سات مرتبہ پڑھناہے۔ اور ایک منٹ میں سات مرتبہ کرناہے۔ آپ وقت نوٹ نہ بھی کریں تو ایک منٹ کے اندر سا ت مرتبہ “یاارحم الراحمین” پڑھناہے۔ تو یہ ایک ہوجائے گا۔

تو اس طرح آپ نے سات مرتبہ ایک منٹ کے اندر اسی وقت میں پڑھناہے۔ اس کے بعد دعا کریں۔ گھر والے سارے بیٹھ کر بھی اس عمل کو کرسکتےہیں۔ اور آپس میں اکٹھی دعا کریں۔ یا اپنی علیحدہ علیحدہ دعاکریں۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ بہت چیزوں سے نوازیں گے ۔ اللہ تعالیٰ بہت زیادہ نوازیں گے۔ ایک منٹ کا وظیفہ آپ کی زندگی بدلنے کاوظیفہ ہے۔ اس عمل کوضرور کریں۔ انشاءاللہ ! اس کو ضرور آزمائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *