رمضان میں تین کھجوریں لے کر یہ عمل لازمی کرلینا

تین کھجوروں کے حوالے سے ایک عمل بتائیں گے ۔ تین کھجوریں لے کر آپ لوگوں نے ماہ رمضان میں یہ عمل کرلیناہے۔ ماہ رمضان کے اندراندر ہی کرنا ہے اسی مہینے کے اندر کرناہے۔ انشاءاللہ ! تین کھجوریں لے کر آپ یہ عمل کرلیں۔ آپ کے گھر میں اتنی دولت آنا شروع ہوجائےگی۔ یوں کہہ لیں کہ دولت

آپ کے گھرکی چھتوں کو پھاڑ کر آپ کے گھر میں داخل ہوگی۔ اور ایسا معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے کہ جتنی بھی غربت ہوگی ۔ جتنے بھی مالی مسائل ہوں گے۔ مالی پریشانیاں ہوں گی ۔ وہ ساری کی ساری ختم ہوجائیں گی۔ یہ عام استعمال ہونے والا پھل ہے۔ قرآن مجید اور بہت سی کتابوں میں کھجور کا ذکر ملتا ہے۔ نبی پاک ﷺ نے فرمایا: کہ جس گھرمیں کھجوریں نہ ہوں وہ گھر ایسا ہے جیسے اس میں کھانا نہ ہوں۔ ماہ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت کا جو ہم سے جدا ہوگیا اب دوسرا عشرہ بخشش اور مغفر ت کا ہے ۔ جو اپنی تمام برکتوں اور رحمتوں کے ساتھ جارہا ہے۔ ساری دنیا کے مسلمان افطار کے وقت کھجور سے روزہ کھولنا ثواب سمجھتے ہیں۔ آپ لوگ بھی افطار ی کے وقت کھجور کا استعمال کرتے ہوں گے ۔ تین کھجوروں پر آپ لوگوں نے کیا پڑھناہے ؟ سب سےپہلے نمبر پریہ نوٹ فرمالیں۔ کہ آپ لوگوں نے افطاری سے ایک گھنٹے پہلے یا دوگھنٹے پہلے یعنی افطار ی سے پہلے آپ لوگوں نے تین کھجوریں لے لینی ہیں۔

اب تین کھجوریں آپ کے ہاتھ میں آگئیں۔ اب ان کھجور وں پرکیاکرناہے؟ کیا پڑھنا ہے کہ سب سے پہلے اپنے ہاتھ میں ایک کھجور پکڑیں ۔ ایک کھجور لے کر اس پر سات مرتبہ ” بسم اللہ الرحمن الرحیم ” پڑھیں۔ سات مرتبہ ” سورت الکوثر ” پڑھیں اور سات مرتبہ اللہ تعالیٰ کےیہ اسم مبارک ہیں ۔ “المقیت الکریم” ۔ ایک با ر پھر سے نوٹ فرمالیں۔ کہ تین کھجوریں لے کر سب سےپہلے ایک کھجور پک.ڑ کر اس پر یہ عمل پڑھیں۔ اس کے بعد دوسری کھجور پکڑ کر اس پر عمل سات سات مرتبہ یہ عمل پڑھناہے۔ اور پھر تیسری کھجور پک.ڑ کر سات سات مرتبہ یہ عمل پڑھناہے۔

پہلے نمبر ” بسم اللہ الرحمن الرحیم” پڑھیں ۔ دوسرے نمبر پر ” سورت الکوثر” پڑھیں۔ اور پھر تیسرے نمبر پر ” المقیت الکریم ” پڑھیں۔تین کھجوروں پر الگ الگ سات سات مرتبہ یہ عمل پڑھ لینا ہے ۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے؟ کہ افطاری سے پہلے پہلے ان کھجوروں نے آپ لوگوں نے خود استعمال نہیں کرنا۔ اور نہ اپنے گھروالوں کو استعمال کروانی ہیں۔ بلکہ ان تین کھجور وں کو اپنے ہمسائے ، دوست ، رشتہ دار یعنی یہ تین کھجور یں آپ نے لوگوں نے خود استعمال نہیں کرنی۔

بلکہ دوسرے روزے دار کا روزہ افطار کروانا ہے۔ یہ عمل کرکے دیکھ لیں۔ ایسا عمل زندگی میں کبھی نہیں کیا ہوگا ۔ اس کا ایسا معجزہ دیکھیں گے ۔ کہ آپ کے گھر میں اتنا رزق آئے گا۔ اتنی دولت آئے گی ۔ اللہ کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہونا شرو ع ہوجائیں گے۔ ایک دفعہ کرتے ہی آپ کو اس کا رزلٹ مل جائے گا۔ اگر آپ اس عمل کو پورے رمضان میں کرتے رہتےہیں روزانہ کرتے رہتے ہیں۔ پھر تو کہہ سکتے ہیں دولت آپ کے گھر کی چھتیں پھاڑ کر داخل ہوگی۔ یعنی آپ کو اتنی دولت ملنا شروع ہوجائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *