رمضان کریم کے دوسرے عشرہ کا انمول وظیفہ اللہ تعالیٰ سے جو چاہو گے فوراً پاؤ گے

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کا وظیفہ لے کرآئے ہیں۔ یہ خاص عمل چند کلمات پر مشتمل ہےماہ رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں آپ نے چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے یہ خاص کلمات ان کا ورد اگر آپ اپنی زبان پر جاری رکھ لیتے ہیں۔ تویقین مانیں کہ اللہ تعالیٰ سے آپ جو بھی چاہیں گے فوراً مل جائے گا۔

اپنی ہزاروں جو حاجتیں ہیں ۔ وہ اپنی آنکھوں سے پوری ہوتی ہوئی دیکھیں گے ۔ حدیث مبارکہ میں ہےکہ رمضان ایک ایسا مہینہ ہے۔ کہ اس کے اول حصہ میں اللہ تعالیٰ کی رحمت برستی ہے ۔ جس کی وجہ سے انوار واسرار کے ظاہر ہونے کی قابلیت واستعداد پیدا ہوکر گن اہوں کے ظلمات اور معصیت کی کثافتوں سے نکلنا میسر ہوتا ہے۔ اس ماہ مبارک کا درمیانی حصہ یعنی جو درمیانی عشرہ ہے۔ وہ گن اہوں کی مغفرت کا سبب ہے۔ اور اس ماہ کے آخری حصہ میں دوزخ کی آگ سے ع ذاب بھی حاصل ہوتی ہے۔ تویہ خاص مہینے میں ایک رات ایسی آتی ہےجسے لیلتہ القدر کی رات کہتے ہیں جس رات میں اللہ تعالیٰ کی خاص رحمتیں اپنے بندوں پر نچھاوڑ ہوتی ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ سے جو بھی سچے دل سے مانگا جاتا ہے۔ اس خاص رات کی بدولت سے فوراً مل جاتا ہے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ رمضان کا جو دوسرا عشرہ ہے جسے مغفرت کا عشرہ بھی کہاجاتا ہے۔ یہ عشرہ گیارہ رمضان سے بیس رمضان تک ہوتا ہے۔ آپ نے اس عشرے میں کثرت کے ساتھ چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے اپنی زبان پر یہ خاص کلمات کا ورد اپنی زبا ن پر جاری رکھ لیتے ہیں۔

انشاءاللہ! آپ کی ہر مشکل آسان ہوجائےگی۔ اللہ تعالیٰ کی جو خاص رحمتیں ہیں۔ جو خاص کلمات ہیں وہ یہ ” استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتو ب الہیہ ” ہیں ۔ ان کلمات کا جو مفہوم ہے و ہ یہ ہے میں اللہ تعالیٰ سے تمام گن اہوں کی بخشش مانگتا ہوں۔ جو میرے پروردگار ہے۔ اور اسی کی طرف رجو ع کرتا ہوں ۔ ان کلمات کو آپ نے کثرت کے سات چلتے پھرتے ،اٹھتے بیٹھتے ماہ رمضان کے دوسرے عشرے میں پڑھناہے ۔ انشاءاللہ! آپ کی ہردلی مراد پوری ہوجائے گی ۔ اللہ تعالیٰ کا خاص قرب حاصل ہوگا۔

آپ کے جو گن اہ ہوں گے ۔ ان سے معافی مل جائے گی اور جو بھی آپ کے صغیرہ کبیرہ گن اہ ہوں گے ان گن اہوں کی معافی مانگیں ۔ اس خاص مہینے میں کیونکہ یہ مغفرت کا مہینہ ہے۔ انشاءاللہ ! جو بھی مشکلیں ہوں گی وہ ختم ہوں گی۔ اس عمل کو ضرور کریں۔ا ور صدقہ جاریہ سمجھ کر دوسروں کو بھی اس کے بارے میں آگا ہ کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *