رمضان جمعرات کو یہ وظیفہ لازمی کر یں۔

آج ہم آپ کو لا حول ولا قوۃ الا باللہ کا ایک بہت ہی مجرب عمل بتائیں گے جس کے بارے میں ہمارے آقا ﷺ کے بہت سے ارشادات مبارک ہیں یہ ایک بہت بڑا وظیفہ ہے میرے آقا ﷺ نے ارشاد فر ما یا حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے فر ما یا کہ جسے غم و افکار گھیر لیں اسے چاہیے کہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ کثرت کے ساتھ پڑھے۔

یہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ کا ورد انسان کو غموں سے آزاد کر تا ہے ۔ اس حدیث کی روشنی میں اس بات کا اندازہ ہو تا ہے کہ اگر کسی شخص کو کو ئی غم تکلیف یا مصیبت ہو یا کو ئی بھی حاجت ہو تو اسے چاہیے کہ وہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ کا ورد کر ے اس ورد سے اس کا ہر طرح کا غم مصیبت دکھ درد پر یشانیاں دور ہو جائیں گی اگر کسی کو کوئی حاجت ہے۔ وہ اس کا ورد کر ے تو اللہ پاک اس عمل کی بر کت سے اس کی حاجت کو ضرور پورا فر ما ئیں گے اس عمل کےبارے میں حضور نبی کریم ﷺ کی اور بھی احادیث ہیں آپ کے سامنے بیان کر یں گے اور اس کا ایک خاص عمل بھی آپ کو بتائیں گے مگر اس سے پہلے یہاں پر ایک گزارش کر نا چاہتا ہوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس وظیفے سے متعلق تمام باتیں آپ کو سمجھ میں آ سکیں۔ صحیح بخاری ومسلم کی حدیث ہے یہ ایک ایسا ورد ہے کہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے لا حول ولا قوۃ الا باللہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے۔

یہ میرے آقا دو جہاں ﷺ کا فر مان ہے جو اس سے پیار کر ے گا وہ جنت میں جا ئے گا ان دو حدیث ِ مبارکہ میں حضور نبی کریم ﷺ لا حول ولا قوۃ الا باللہ کو جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ قرار دیا ہے اور دوسری احادیث میں فر ما یا کہ جو لا حول ولا قوۃ الا باللہ سے پیار کر ے گا وہ جنت میں جا ئے گا اسی طرح ترمذی کی روایت میں مذکور ہے کہ یہ جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے اسی طرح ایک اور روایت میں ہے لا حول ولا قوۃ الا باللہ کے ساتھ ہر بار ایک فرشتہ اُترتا ہے۔

جب بھی کو ئی یہ پڑھتا ہے لا حول ولا قوۃ الا باللہ تو ہر مر تبہ ایک فرشتہ آسمان سے دنیا میں نزول کر تا ہے اور یہ فرشتہ کیوں اُترتا ہے؟ بیماریوں کو شفاء دینے کے لیے لا حول ولا قوۃ الا باللہ جب بھی آپ پڑھیں گے تو آپ کو صحت دینے کے لیے اللہ تعالیٰ آسمان سے ایک فرشتہ نازل کر دیتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *