پانی میں یہ دانے ملا ؤ اور نہانے سے پہلے لگا ؤ اوربجلی کی اسپیڈ سے بال بڑ ھا ؤ۔

اگر آپ کے بالوں کے بڑھنے کا عمل سستی کا شکار ہے یا پھر بالکل ہی رک گیا ہے اور بالوں کا گرنا دن بدن بڑھتا ہی جا رہا ہے تو آج کی ریمیڈی آپ کے لیے ہی ہے کیونکہ آج جو ریمیڈی آپ کو بتانے کے لیے جا رہی ہوں وہ پہلے تو آپ کے بالوں کا گرنا روکے گی مکمل طور پر روکے گی پھر آپ کے

بالوں کو بڑھائے گی کیونکہ خوبصورت بالوں سے ہماری شخصیت کو چار چاند لگ جا تے ہیں ویسے تو آج کل مارکیٹ میں ایسے شیمپو آ گئے ہیں جو بالوں کو لمبا گھنا کر تے ہیں لیکن یہ جو ریمیڈی بتانے کے لیے جا رہی ہوں وہ سب کے لیے مفید ہے انشاء اللہ سب کو ہی فائدہ ہو گا تو بڑھتے ہیں۔
آج کی ریمیڈی کی طرف لیکن اس سے پہلے یہاں پر ایک بات کہنا چاہوں گی میری باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سنیے گا۔ سب سے پہلے آپ نے معاش کی دال لینی ہے اس دال میں پکنے کے بعد بہت لیس پیدا ہو جا تا ہے اور یقیناً آپ نے یہ دال کھائی بھی ہو گی اچھا تو آپ نے ایک کپ کے قریب اس کو کسی بڑے باؤل میں ڈالنا ہے پھر آپ نے اس میں ڈالنا ہے پانی تین گلاس کے قریب آپ نے اس میں پانی ڈالنا ہے ۔ پھر اسے ایک گھنٹے کے لیے ایسے ہی چھوڑ دیں جب ایک گھنٹہ ہو جا ئے تو آپ نے اسے برتن میں ڈال دینا ہے اب آپ اس میں ڈالیں گے ثابت خشک آملہ ایک مٹھی کے قریب آپ نے یہ ڈالنا ہے۔

اب اسے اتناپکا ئیں کہ پانی دو گلاس رہ جا ئے پھرآپ نے آنچ بند کر دینی ہے اور اسے ٹھنڈا کر لینا ہے جب یہ ٹھنڈا ہو جا ئے تو چھان کر پانی سے الگ کر دیں اب اس پانی کو اپنے بالوں پر لگا نا ہے بالوں کی جڑوں سے لے کر بالوں کی نوکوں تک لگائیں پھر اچھے سے مساج کر یں اور ایک گھنٹے کے لیے ایسے ہی چھوڑ دیں ایک گھنٹے بعد سادے پانی سے سر دھو لیں ایسا آپ روزانہ کر یں گے سات ہی دن میں آپ کے بالوں کا گرنا رک جا ئے گا تو آپ اسے ضرور ٹرائی کر یں اور اپنا تجربہ بھی بتائیں۔

تا کہ میں آپ کو مزید اچھی اچھی باتیں بتا سکوں آپکو۔ جیسا کہ ہم سب کو ہی اس بارے میں علم ہے کہ ہر کوئی آج کل کے دور میں اچھے بالوں کی تلاش میں ہے مطلب میرا کہنے کا یہ ہے کہ ہر کو ئی یہی چاہتا ہے کہ اس کے بال جو ہوں وہ بہت ہی خاص ہوں بہت ہی اچھے ہوں اور ان بالوں کو حاصل کرنے کے لیے وہ طرح طرح کے جتن کر تا ہے تا کہ اس کے بال بہت ہی اچھے ہو سکیں تو یہ جو میں نے آپ کو ریمیڈی بتائی ہے اس ریمیڈی کو استعمال کر کے آپ اپنا یہ ادھو را خواب پورا کر سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *