اگر آپ رمضان میں قرآن پڑھتے ہیں تو آج یہ آیت بھی ایک بار پڑھ لینا

آج آپ لوگوں کو قرآنی عمل بتانے جارہے ہیں۔ یہ ایسا قرآنی عمل ہے اگر آپ ماہ رمضان میں سحری کے وقت ، افطاری کے وقت یا کسی بھی وقت قرآن پاک کی تلاو ت کرتے ہیں ۔ تو آج کا یہ عمل آپ نے ضرو ر کرلینا ہے۔ قرآن پاک کی تلاوت کرنےسے پہلے آپ لوگوں نے قرآن پاک کی ایک آیت کا یہ عمل لازمی کرناہے۔

انشاءاللہ ! کسی طرح کی ضروری سے ضروری حاجت ہو۔ مشکل سے مشکل حاجت ہو۔ یا کوئی بھی ایسی حاجت ہو جو پوری نہ ہورہی ہو۔ انشاءاللہ ! اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دلی مراد کو پور ا فرمادیں گے ۔ کسی بھی خاص حاجت کو پور ا کرنے کے لیے ، کسی بھی مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے ، کوئی بھی ایسا مقصد ہو جس کو دیکھ کر آپ کو لگ رہا ہو۔ کہ یہ بہت بڑا مقصد ہے یہ پورا نہیں ہوپائے گا۔ انشاءاللہ ! قرآن پاک کی اس آیت سے آپ کا وہ مقصد پورا ہوجائے گا۔جو عمل آپ کو بتانے جارہے ہیں۔ اس عمل کو کرلیں گے ۔ تو پورے یقین کے ساتھ کہتے ہیں کہ ہمارا پروردگار آپ کی ہرحاجت کو پورا فرمادے گا۔ آپ جو جو سوچتے جائیں گے ۔ انشاءاللہ! ہمارا پروردگار وہ پور ا کرتا جائےگا۔ اس عمل کو بڑے توجہ اور دھیان کے ساتھ اس پر عمل کرنا ہے۔

جب بھی باوضو ہو کر قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگیں۔ قرآن پاک کوپڑھنے لگیں ۔ تو آپ نے سب سے پہلے “سورت الانعام ” کی آیت نمبر ایک سو چوبیس کو آپ نے پڑھناہے۔ اس آیت کو سب سے پہلے تلاوت کرنی ہے۔ یہ حصہ تلاوت کرنے کے بعد آپ لوگوں نے اپنی حاجت کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعامانگنی ہے۔ اپنے ہر مقصد کے لیے ، ہر مراد کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعامانگنی ہے۔اس کے بعدپھرآپ لوگوں نے اسی آیت یہ والا حصہ ” اللہ اعلم حیث یجعل رسلتہ ” کو پڑھناہے۔ قرآن پاک اس آیت کے دو حصے ہیں۔ آیت ایک ہی ہے۔ لیکن عمل آپ نے دوحصوں میں کرنا ہے۔ کیونکہ اس میں آیت میں اللہ تعالیٰ کے دو اسم مبارک آرہے ہیں۔ وہ اسم مبارک ” اللہ ” کے نام کے دو اسم مبارک ہیں۔ اسی لیے آپ لوگوں نےپہلا حصہ تلاوت کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجت کے لیے ، اپنے مقصد کے لیے دعا مانگنی ہے۔

اس کےبعد اسی آیت کا یہ والا حصہ تلاوت کرلینا ہے۔ بس اتنا سا کام ہے ۔ اس کے بعد قرآن پاک کی کوئی بھی سورت پڑھنا چاہتے ہیں۔ کوئی بھی سپارہ پڑھنا چاہتے ہیں۔ کہیں سے بھی پڑھنا چاہتے ہیں۔ پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن اس سے پہلے یہ آیت پڑھ کر آپ نے اللہ سے اپنی حاجت کے لیے ضرور دعا مانگنی ہے۔ یہ ایسا عمل ہے ایسا طاقتور عمل ہے جب آپ اس کو پڑھیں گے ۔ انشاءاللہ ! جو دعا اللہ پا ک سے مانگیں گے ۔ جو آپ سوچیں گے اللہ تعالیٰ وہ سب پورا فرمادیں گے۔ رمضان میں قرآن پاک پڑھنے کی اتنی فضیلت ہے کہ عام دنوں میں ایک لفظ پڑھنے سے دس نیکیاں ملتی ہیں۔ لیکن ماہ رمضان میں وہی ثواب بڑھا دیا جاتاہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *