اس15 رمضان کا نصیب کھولنے والا نایا ب عمل

آج ہم آپ کو پندرہ رمضان کی فجرکی نماز کا ایسا وظیفہ بتائیں گے ۔ جس کو کرنے سے لڑکا ہو یا لڑکی اللہ تعالیٰ سب کے نصیب کھول دیں گے ۔ سب کے نصیب بہت ہی اچھے کریں گے۔ آپ کی زندگی کی تمام تر رکاوٹوں کو ختم کرکے آپ کی زندگی میں بہاریں ہی بہاریں لے کر آئیں گے۔ آپ کی زندگی میں

جتنی بھی اگر کوئی ایسا کام ہے جو پورا ہوجائے ۔اللہ کے فضل وکرم سے جلد ہوجائے ۔ یا آپ کی اچھی جگہ شادی ہوجائے۔ اچھی نوکر ی لگ جائے ۔ اچھی جگہ رشتہ ہوجائے۔ مطلب کہ آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا نصیب اچھا ہوسکتا ہے۔ اور اچھے نصیب کے لیے آپ کو یہ یہ چاہیے تو اللہ تعالیٰ آپ کو وہ سب کچھ عطا کردیں گے ۔ یوں پندرہ رمضان کا خاص وظیفہ ہے ا س کو ضرور کریں ۔ اب آپ کو وظیفے کےبارے میں بتاتے ہیں۔ پندرہ رمضان کو فجر کی نماز کے بعد اول وآخر تین تین با ر درود ابراہیمی پڑھ لیں۔ یا گیارہ گیارہ یا سات سات مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔ اور درمیان میں اکتالیس مرتبہ “سورت الکوثر” اور اکتالیس مرتبہ “سورت اخلاص” پڑھ کر اپنے اوپر دم کرلیں۔

اور اپنے مقصد کو ذہن میں رکھیں۔ جو مقصد آپ چاہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ جلد ازجلد پورا کردے ۔ تو اس کو بھی ذہن میں رکھیں۔ اور درمیان میں یہ عمل کریں۔ اور اپنے اوپر دم کرلیں۔ یہ عمل چاہے تو ماں باپ بھی کرسکتے ہیں اپنی اولاد پر۔ بہن بھائی بھی کرسکتے ہیں۔ ہر انسان اپنے لیے خود کرے ۔اور زیادہ اچھا ہوگا۔ ضرور ی نہیں کہ اس کو صرف کنوارے لڑکے اور لڑکیاں کریں۔ بلکہ میرے خواتین وحضرات بھی کرسکتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ا ن کی زندگیوں میں آسانیاں پیداکرے۔ وہ اپنے چھوٹے بچوں کے لیے بھی کرسکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے آگے نصیب بہت اچھاکرے۔ یہ بہت مجرب اور طاقت ور وظیفہ ہے۔ انشاءاللہ! اس عمل کی برکت سے آپ کے نصیب بدل جائیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *