صرف چار دفعہ کا استعمال اور سا لوں پرانے دانے، داغ صاف چہرہ گورا۔

ایسا فیس پیک جو آپ کے چہرے کو بنا ئے کلین کلیئر اور فریش ۔ آج کچھ ہی وقت میں تیار ہو جا نے والا ایسا زبر دست اور کامیاب فیس پیک آپ کو بتاؤں گی ن جو آپ کے چہرےسے دانے اور کیل مہاسوں کا خاتمہ کر ے گا۔ اور آپ کے چہرے کو بنا ئے گا صاف شفاف چہرے سے دانوں اور کیل مہاسوں کا خاتمہ کر نے

کے لیے ہم جو فیس پیک تیار کر یں گے اس میں ہم استعمال کر یں گے سندل پاؤڈر کا کیونکہ سندل جو ہے وہ ہماری جلد کے لیے بہت ہی زیادہ بہترین ہے یہ ہماری جلد کو صاف ستھرا رکھتا ہے سندل میں یہ خاصیت ہو تی ہے کہ یہ چہرے کے مہاسے اور دانے بڑھانے والے جراثیم کو مار سکتی ہے۔
اور اس کا جلد پر استعمال نہایت ہی مثبت نتائج سامنے لا تا ہے چہرے کو ٹھنڈک پہنچانے کا کام کر تا ہے کیونکہ اس میں ایسے اجزاء پا ئے جا تے ہیں جو کہ چہرے پر جلن الرجی اور خارش کو ٹھیک کرنے میں مفید ثابت ہو تے ہیں تو یہ فیس پیک بنانے کے لیے ایک چمچ سندل پاؤڈر آدھا چھوٹا چمچ ہلدی پاؤڈر ہلدی بھی آپ کے چہرے سے مہاسے اور دانے بڑھانے والے جراثیم کو مارتی ہے اور اس میں شامل کر یں گے دودھ اتنا ہی ایک اچھا سا پیسٹ بن جا ئے مکس کرنے کے بعد یہ پیک بن جا ئے گا یہ فیس پیک دانوں والی جلد کے لیے نہایت ہی بہترین ہے۔

اس فیس پیک کے استعمال سے آپ کو انشاء اللہ بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔ اب اس پیک کو اپنے فیس پر اپلائی کر یں دس سے پندرہ منٹ کے لیے اس کے بعد اپنے فیس کو نارمل یا پھر ٹھنڈے پانی سے واش کر لیجئے یہ فیس پیک آپ دن میں چار دفعہ استعمال کیجئے دو ہفتوں کے استعمال سے ہی آپ کو فرق آپ کے سامنے نظر آ ئے گا۔ بنا کر ٹرائی ضرور کیجئے گا۔پمپلز اور ایکنی چہرے پرداغ چھوڑ جاتے ہیں جو چہرے کو بد نما بنا دیتے ہیں . بہت سی ٹریٹمنٹس جیسا کہ لیزر اور سرجری چہرے کے داغ دھبے دور کرنے لیے مفید تصور کی جاتی ہیں . مارکیٹ میں سینکڑوں طرح کی ایسی جادوئی کریمیں دستیاب ہیں جو بہترین نتائج کا دعویٰ کرتی ہیں۔

لیکن یہ نہ تو ہر ایک کی پہنچ میں ہوتی ہیں اور نہ ہر ایک کی جلد کے لیے موافق ہوتی ہیں تو پھر رسک کیوں لیا جائے ؟ آپ کے کچن میں موجود قدرتی اشیاء ایکنی کے باعث چہرے پر رہ جانے والے داغ اور سیاہ دھبوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے بہترین ہیں آلو میں رنگت کو گورا کرنے کی قدرتی خصوصیات موجود ہیں . یہ آسانی سے دستیاب بھی ہوتا ہے اور سستا بھی . آلو کا پیسٹ بنانے کے لیے پہلے آلو کا جوس نکال لیں اور اسے بیسن میں اچھی طرح سے مکس کرلیں . اس پیسٹ کو روزانہ چہرے پر بیس منٹ کے لیے لگائیں اور پھر سادہ پانی سے منہ دھولیں اور منہ دھونے کے بعد برف کے چھوٹے ٹکڑے لے کراسے چہرے پر ٹکور کریں تاکہ کھلے مساموں کو بند کیا جا سکے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *