چوبیس گھنٹوں میں صرف ایک بار یہ آیت پڑھیں چہرہ اتنا روشن کہ سب آپ کو دیکھتے رہ جائیں گے خوبصورتی کے دو آسان وظائف

چہرے کی خوبصورتی ، چہرے کو نورانی بنانے کے دو بہت مجرب اور نہایت ہی آسان وظا ئف لے کر آئیں ہیں۔ ہمار ا جو پہلا وظیفہ ہے ۔ وہ نہایت ہی آسان ہے صرف ایک آیت مبارکہ کا ہے۔ پورے دن رات میں ہم نے صرف ایک بار پڑھنی ہے۔ انشاءاللہ! اس قرآنی وظیفے کی برکتوں سے اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکر م سے

ہمارے چہرے کو نورانی بنا دے گا۔ ہمارا چہر ہ خوبصورت ہوجائے گا۔ اسی طرح ہمارا دوسرا وظیفہ اللہ تعالیٰ کے نام کا ہے۔ بہت پیارا نام ہے۔ بہت ہی پیارا وظیفہ ہے چہرے کی خوبصورتی کے لیے۔ آپ کو دونوں وظائف کے بارے میں بتاتے ہیں۔ آج کا جو پہلاوظیفہ ہے یہ وظیفہ چہرے کو نورانی بنانے اورچہرے کی خوبصورتی کے لیے ہےقرآنی وظیفہ ہے ۔ اور آسان ہے جیسا کہ آپ کوبتایاگیا ہے کہ پورے چوبیس گھنٹوں میں صرف ایک مرتبہ اس آیت مبارکہ کو پڑھناہے اور اس کی برکات ہم اپنی آنکھ سے دیکھیں گے ۔ یہ سورت الانفال کی آیت نمبر تریسٹھ ہے۔ تب ہم نے کرنا کیا ہے چہرے کو نوارنی اور رونق افروز بنانے کے لیے اسی آیت مبارکہ روزانہ کسی بھی وقت ایک مرتبہ پڑھنےسے چہرہ اور دل نورانی ہوجائے گا۔ نماز بھی پڑھنی ہے قرآن پاک کی تلاوت بھی کرنی ہے ۔برائیوں سے اپنے آپ کو بچانا ہے نیک اعمال زیادہ سے زیادہ کرنا ہے۔ صدقہ دینا ہے۔ پانچ وقت کی نماز شروع کردیں۔ چہر ہ بھی خوبصورت ہونا شرو ع ہوجائے گا۔ بہرحال عبادات بھی کریں۔ قرآن کی اس آیت مبارکہ روزانہ صرف ایک مرتبہ پڑھیں۔

رزق کی برکات آپ خود دیکھیں گے ۔ دوسراوظیفہ اب آپ کو بتاتے ہیں یہ بھی چہرے کو نورانی بنانے کا طاقت ور وظیفہ ہے ۔ یہ اللہ کے اسم مبارک کا وظیفہ ہے ۔ وہ اسم مبارک ” یاخالق” ہے۔ جو انسان یاشخص اس اسم مبارک کا ور د رکھیے گا۔ اور اس کو بکثرت پڑھے گا۔ اس کو پورے دن میں جتنا پڑھ سکتے ہیں۔اس کو پڑھیں۔ جب موقع ملے یا جب آپ کو وقت ملے۔

ہرنماز کے بعد ایک تسبیح کرلیں۔ بہرحال جتنا پڑھ سکتے ہیں ا س کو پڑھیں۔ تو اللہ تعالیٰ ایک فرشتہ پیدا فرماتا ہے۔ جو ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی عباد ت میں مصروف رہتاہے۔ اس کا فائدہ کیا ہوتا ہے؟ اس سے پڑھنے والے کا چہرہ منور رہتاہے۔ منوررہے گا۔ اس اسم مبارکہ کا بکثرت ورد رکھے گا۔ تو اللہ تعالیٰ فرشتہ پیدا فرمادےگا۔ جوہمیشہ اللہ تعالیٰ کی عباد ت میں مصروف رہتا ہے اور اس کا فائدہ اس کے پڑھنے والے کو کیاملتا ہے ؟ اس کا چہرہ منوررہے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *