بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ، رمضان کے 15ویں روزے یہ عمل کرو اور پھر دیکھو

اس تحریر میں ایک ایسا عمل پیش کیا جارہا ہے انشاء اللہ جو راتوں رات آپ کو امیر بنا دے گا آپ کو غنی کر دے گا آپ کے رزق میں دولت میں ترقی فرما دے گا برکت فرما دے گا اور یہ عمل اللہ پاک کے فضل کے ساتھ آپ کو اتنی دولت سے نواز دے گا اتنی دولت آپ کے اپس آجائے گی کہ آپ سے اتنی دولت

اتنا پیسہ اتنا رزق سنبھالنا بہت ہی مشکل ہو جائے گا آپ کی جیب سے پیسے گرنا شروع ہوجائیں گے اور لوگ آپ کو آوازیں مار مار کر کہیں گے کہ جناب اپنے پیسے سنبھالو اپنی دولت کو سنبھالو یعنی کہ اس قدر اللہ پاک آپ کو اس عمل سے مالا مال فرمادیں گے اس عمل کی اجازت عام ہے کسی خاص اجازت کی ضرورت نہیں ہے جو بھی اس عمل کو کرنا چاہے کرسکتا ہے ۔ آج ہر گھر میں جہاں پر دولت نہیں آرہی رزق نہیں آرہا پریشانیاں ہی پریشانیاں ہیں سکون نہیں ہے دل پریشان رہتا ہے گھبراہٹ کا شکار رہتے ہیں مشکلات میں ڈوبے ہوئے ہیں

رزق کی تنگی ہے اپنوں نے ستایا ہوا ہے قرضوں میں پھنسے ہوئے ہیں دنیا نے منہ پھیر لیا ہے کاروبار نہیں چل رہا کوئی بھی کام شروع کرتے ہیں تو پریشانیاں ہی پریشانیاں سامنے آجاتی ہیں آخر ان سب چیزوں سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا جائے تو اس کے لئے سب سے جو بہترین چیز ہے وہ ہے درود پاک درود ابراہیمی اگر آپ اس کو پڑھنا شروع کر دیتے ہیں اس درود شریف کو روزانہ کم سے کم دس بار پڑھ لیتے ہیں تو انشاء اللہ تعالیٰ یہ جتنے بھی مسائل ہیں یہ سارے کے سارے آپ کے دور ہوجائیں گے یہ ساری کی ساری پریشانیاں بے سکونی ڈپریشن رزق میں تنگی اس طرح کے جتنے بھی معاملات ہیں وہ سارے کے سارے درود پاک سے ختم ہوجائیں گے کیونکہ آج ہم نے درود پاک چھوڑ دیا ہے پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر درود بھیجنا چھوڑ دیا ہے حالانکہ درود بھیجنے سے ہی اللہ پاک ہم پر اپنی رحمتیں نازل فرماتا ہے لیکن ہم خود ہی نہیں چاہتے کہ اللہ پاک کی رحمت ہم پر نازل ہو اگر ہم چاہتے ہیں

کہ اللہ پاک کی رحمتیں ہم پر نازل ہوں تو اس کے لئے ہمیں درود پاک کو کبھی نہیں چھوڑنا چاہئے اس عمل کو آپ نے رات کو سونے سے پہلے صرف پانچ مرتبہ پڑھ لیا کرنا ہے پانچ مرتبہ کچھ بھی زیادہ وقت نہیں موبائل آپ کے ہاتھ میں ہوتا ہے موبائل سے دیکھ کر آپ لوگوں نے اس عمل کو پڑھ لینا ہے پانچ بار رات کو پڑھ کر سوجائیں انشاء اللہ جب آپ یہ عمل کرنا شروع کریں گے تو ایک سے دو دن کے اندر اندر ہی آپ کو ایسا رزلٹ ملے گا ایسا نتیجہ ملے گا کہ ساری زندگی کے لئے آپ کو اس کا فائدہ ملتا رہے گا بس آپ نے اس عمل کو چھوڑنا نہیں کیونکہ اس عمل کو جیسے ہی آپ شروع کریں گے اللہ کا کرم ہو جائے گا آپ کے رزق کی تنگی دولت میں بے برکتی دولت میں کمی یہ ساری کی ساری پریشانیاں ختم ہوجائیں گی تو جو عمل آپ کو بتایا جارہا ہے وہ یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے صرف پانچ بار ان کلمات کو آپ لوگ پڑھ لیں ۔اللھم اغننی بحلالک عن حرامک واکفنی بفضلک عمن سواک یہ کلمات ہیں ایک ہی جملہ ہی ان کو آپ رات کو سونے سے پہلے پانچ بار پڑھ لیا کریں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *