رمضان المبارک کی تیسری جمعرات کا وظیفہ ۔

جیسا کہ رمضان المبارک کا با بر کت مہینہ جس میں اللہ تعالیٰ آسمان سے رحمتوں کا نزول کر تا ہے آسمان سے بارش کی طرح رحمتیں بر ستی ہیں اور اس دن اس ماہِ مبارک کا دن اور رات خوشیوں سے بھرا ہوا ہے اس مومن کے لیے کہ جو عبادت کا حق ادا کر تا ہے ۔ لاکھوں کروڑوں درودِ پاک نبی کریم ﷺ

پر کہ جن کی بد ولت کہ جن کے صدقے سے ہمیں یہ مبارک مہینہ نصیب ہوا آج ہم آپ کو رمضان المبارک کی تیسری جمعرات کا ایک بہت اچھا مجرب عمل بتائیں گے اور اس عمل کو خود بھی کر نا ہے اور شئیر بھی کر نا ہے ۔ اس ماہ کی ایک ایک گھڑی کو ضائع نہیں کر نا اور خوب خوب عبادت کر نی ہے اب بہت سارے بہن بھائیوں کے مسائل ہیں کہ ان کی حاجات ہیں ان کے معاملات ہیں کہ جن کو لے کر وہ بہت زیادہ پر یشان رہتے ہیں تو پریشان ہو نا چھوڑئیے اور اللہ کے بتائے گئے پاک نام میں سے اپنے لیے فائدے کی چیزیں ڈھونڈیں ۔ اپنے چاہنے والوں کے لیے یہ بہت چھوٹا سا عمل ہے کرنا آپ نے کیا ہے کہ جیسے ہی رمضان کی تیسری جمعرات آ ئے اس دن کسی بھی وقت آپ نے تھوڑا سا ٹائم اللہ کی ذات کے لیے نکالنا ہے اللہ تعالیٰ کو بے شک ہماری عبادات کی ضرورت نہیں ہے لیکن یہ تھوڑا سا وقت ہمیں بہت فائدہ دے گا۔

اور وہ وقت آپ چوبیس گھنٹے میں کبھی بھی نکال سکتے ہیں با وضو ہو جا نا ہے کسی فرض نماز کے بعد اگر آپ یہ عمل کر تے ہیں تو بہت ہی اچھی بات ہے اور اگر آپ اس کو ویسے ہی پڑھ لیتے ہیں تو جہ کے ساتھ تب بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے آپ کی جتنی بھی حاجات ہیں۔ مال و دولت کے معا ملات ہیں رزق کا مسئلہ ہے اولاد کا مسئلہ ہے اولاد ِ نرینہ کا مسئلہ ہے تو آپ نے گھبرانہ نہیں ہے اللہ کے ہاں سجدے میں جا نا ہے اللہ سے گڑ گڑا کر مانگنا ہے اور یہ عمل بھی کر نا ہے آپ نے نماز کی پابندی تو کر نی ہی ہے

اس کے ساتھ آپ نے جمعرات کے دن آپ نے تنہائی کی جگہ تلاش کر نی ہے اس دوران کسی سے بات نہ کی جا ئے آپ نے اللہ کے پیارے حبیب ﷺ پر تین بار درودِ پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں سنتالیس مر تبہ آیتِ کریمہ آپ نے پڑھنی ہے۔ اور آخر میں پھر تین مر تبہ درودِ پاک پڑھ لینا ہے یہ عمل کر تے ہی دعا مانگنی ہے اس عمل کو کر تے ہوئے کسی سے بات نہیں کر نی نہ صرف بات نہیں کر نی بلکہ دعا مانگنے تک خاموشی توجہ سے آپ نے اپنا عمل کر تے رہنا ہے اللہ تعالیٰ خوشیوں سے آپ کے گھروں کو بھر دے گا کامل یقین کے ساتھ اس عمل کو کر یں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *