ناک کے گرد کا لے داغ پانچ دن میں ختم

ایک اچھی سی ٹپ جس کو استعمال کر کے ناک کے اردگرد جو سیاہ نشان ہیں ان کو دور کر سکتے ہیں۔ ان کو ہٹا سکتے ہیں۔ اکثر ہی سکن بہت زیادہ ڈل ہو جانے کی وجہ سے بہت زیادہ سکن ہماری جب ہماری گندی ہو جاتی ہے تب ہمارے اکثر ناک کے اردگر بلیک نشان بن جاتے ہیں۔ کالے سیاہ رنگ کے نشان بن جاتے ہیں

جو کہ بہت ہی گندے لگتے ہیں۔ اور برے لگتے ہیں اور ہمارے فیس کی لک کو خراب کرتے ہیں۔ تو آپ اس نشان کو جو ہمارے ناک کے اردگر جونشان بن جاتے ہیں بلیک ان کو آپ کس طرح ہٹا سکتے ہیں۔ کس طرح سے ان کو دور کر سکتے ہیں۔ بہت ہی آسان سا طریقہ ہے۔ آپ نے کر نا یہ ہے کہ آپ نے کڑوے بادام لینے ہیں اور آپ لے سکتے ہیں اک مٹھی سارے یا اس سے زیادہ بھی لے سکتے ہیں۔ بس ایک اچھی سی پیسٹ بن جانی چاہیے۔ 5سے 6عدد کڑوے بادام لے لیں اور ان کو اچھی طرح پیس لیں پھر اس پاؤڈر کو ناک کے اردگر جہاں بلیک نشان ہیں لگا لیں کچھ دیر لگا رہنے کے بعد نا رمل پانی سے دھو لیں۔ کچھ دن کے استعمال سے ہی سیاہ نشان ختم ہو جائیں گے۔ اس کو آپ اپنی آ نکھوں کے سیاہ حلقوں پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ کچھ دن آپ اس کو استعمال کریں۔ بہتر ہے کہ رات کو سوتے وقت اس کو استعمال کر یں۔ انشا ء اللہ آپ کے ناک کے اردگر جو نشان ہیں ، وہ نشان انش ء اللہ ختم ہو جائیں گے۔

اس کے علاوہ آپ لوگ اس ٹپ کو آنکھوں کے اردگرد جو نشان ہوتے ہیں۔ وہاں بھی لگا سکتے ہیں۔ بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ جو گر یاں ہوں ان کو لے کر بھگو لیں اور بھگونے کے بعد جب انکو پیسیں گے تو وہ اچھی طرح سے پیسیں جا ئیں گی تو اس کو آپ اپلا ئی کریں گے اور کچھ دیر کے لیے لگا رہنے دیں گے۔ اس سب کے بعد اسے آپ نا رمل پانی سے دھو لیں گے۔ صرف کچھ ہی دنوں بعد آپ کو فرق محسوس ہو گا۔ اور آپ واقعی مان جائیں گے کہ آپ کے چہرے پر کوئی نشان نہیں تھے۔ آپ کو ایسا لگا کہ آپ کا چہرہ با لکل صاف تھا۔ یہ تھی آسان اور سستی سی ٹپ۔ یہ ٹپ آپ کے لیے ضرور فائدہ مند ہو گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *