لگا تار ایک مہینہ لہسن کھا نے سے کیا ہوا

دوستو! کیا آپ نے کبھی کسی جانور کو ہارٹ اٹیک آ تے دیکھا ہے ۔ ظاہر ہے نہیں دیکھا ہوگا۔ اب آپ سو چ رہے ہوں گے کہ ایسا میں کیوں پو چھ رہا ہوں۔کیونکہ دوستو اس دھرتی پر لاکھوں کروڑوں طرح کے جاندار رہتے ہیں۔ لیکن اللہ پاک انسان کے جسم کو ہی الگ سے نہیں بنا یا۔ قدرت نے انسان کا جسم

باقی جانداروں کی طرح ہی بنا یا ہے۔ لیکن انسانوں کا رہنے کا، کھانے کا طریقہ الگ ہے اسی وجہ سے ہی انسانوں کو ہی ہارٹ اٹیک آ تا ہے۔ انسانوں کو ہی شوگر ہوتی ہے۔ انسانوں کا ہی بلڈ پریشر بڑھتا ہے۔ لیکن آپ نے ایسی بیماری جانوروں میں نہیں دیکھی ہوگی کیونکہ جانور اسی طرح سے کھاتے پیتے ہیں رہتے ہیں جس طرح سے ان کو رہنا چاہیے۔ یعنی آج کی بیماریاں جو ہیں وہ ہمارے لائف سٹائل کی وجہ سے ہی ہے۔ اس بات کو ہم سمجھ ہی نہیں پاتے۔ آپ کے گھر میں کسی کو شوگر، کسی کو دل سے جڑی ہوئی بیماریاں ہیں۔ گھٹنوں کا درد ہے۔ ہائی بی پی ہے۔ بال جھڑتے ہیں۔ آنکھوں کی روشنی ہے۔ یہ جتنی بھی بیماریاں ہیں یہ سب ہمارے لائف سٹائل کی ہی وجہ سے ہے۔ اسی لیے ہم آپ سے ہمیشہ انہی پر زیادہ بات کرتے ہیں کہ آپ کو کیا کھا نا چاہیے اور کیا نہیں کھا نا چاہیے۔ اور کیا کھا نا چاہیے۔ اس میں ہم آپ کو چھوٹی چھوٹی چیزیں بتاتے ہیں۔ اور یہ چھوٹی چوٹی چیزیں آپ کی ہر بیماری سے دور رکھ سکتی ہیں۔ آج ایک ایسی ہی بہت ہی زبردست چیز کے بارے میں میں آپ کو بتانے والاہوں جو آپ کو ہرطرح کے ورائرس سے بھی بچائے گی اور آپ کی باڈی سے سب بیماریوں کو بھی ختم کر ے گی۔

اور سب سے بڑی بات یہ چیز آپ کے گھر میں بھی مو جود ہے۔ جی ہاں یہ سب سن کر آپ حیران ہو گئے ہو نگے۔ جی ہاں۔ وہ چیز ہے لہسن۔ لیکن آپ لہسن صحیح ڈھنگ سے استعمال نہیں کرتے۔ جسے بہت سے لوگ سبزی میں ڈال کر استعمال کرتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کو لہسن بہت پسند ہوتا ہے۔ لیکن دوستو لہسن کو بالکل بھی تڑکا لگا کر نہیں کھا نا چاہیے۔ یہ بہت غلط طریقہ کار ہے۔ لہسن کو ہمیشہ کچا ہی کھا نا چاہیے۔ جتنا آپ لہسن کو کچا کھائیں گے اتنا ہی آپ کی باڈی صحت مند رہے گی۔ دوستو لہسن کے اندر ایسے کئی فائدے ہیں جو آپ کی باڈی کو بیماریوں سے بچا کر رکھتے ہیں۔

ہم انسانوں میں اور ہم جانداروں میں فرق صرف اتنا ہی ہے کہ ہم انسان ہر چیز کو بنا کر کھاتے ہیں۔ ہم تو فروٹس کو بھی پکا کر کھا تے ہیں۔ مثلاً آلو۔ آلو ہمیں کئی طرح کی چپس میں ملتا ہے۔ پھل بہت ہی زیادہ سافٹ ہوتے ہیں۔ اگر آپ انہیں ذرا سا بھی گرم کرتے ہیں تو ان کے سارے Nutrition’sمر جاتے ہیں۔ دوستو اگر ہم اپنا لائف سٹائل بالکل قدرتی بنا لیں تو ہم ہر قسم کی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *