نہاتے وقت پانی میں تھوڑا نمک شامل کر کے نہانے سے کیا تبدیلی آ تی ہے؟

آپ نہاتے ہوئے اگر پانی نمک ڈال کر نہا لیں تو آپ کے بڑھے ہوئے جسم میں واقع کمی ہو سکتی ہے،اس میں آپ کوئی کوئی دوائی نہیں کھانی پڑے گی،ماہرین نے نمک کو انسانی صحت کےلئے انتہائی مفید قرار دیا ہے، نمک جسم کے زہریلے مادے کو نکال باہر پھینکتا ہےاور ساتھ ہی بڑھا ہوئے جسم کو کم

کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، اس کےمندرجہ فوائد ہیں جن میں پٹھوں کی سوزش میں کمی، کچھے ہوئےپٹھوں کو نارمل کرنا،سوکھے ہونٹوں کو تر کرنا، جسم کو ہلکا پھلا کرنا جس سے پر سکون نیند آتی ہے، کیڑے مکوڑوں اور شہد کی مکھی کاٹنے کی صورت میں ٹھیک کرتا ہے۔ وزن کم کرنے کےلئے ایپسام نمک کا استعمال، تحقیق کے مطابق جب ہم نمک سے نہاتے ہیں تو اس میں موجود میگنیشیم اور سلفیٹ جلدکے راستے جسم میں جذب ہوتے ہیں، ہمارے جسم میں میگنیشیم کی کمی سے دل کے مسائل ، بلڈپریشر ودیگر بیماریاں جنم لیتی ہیں جن کو کم کرنے میں نمک اہم کردار ادا کرتا ہے . ایک کھانے کا چمچ ایپسام نمک پانی میں ڈالیں، نمک کی مقدار روزانہ بڑھاتے جائیں اب اس ٹب میں20منٹ تک بیٹھے رہیں نہانے سے کم از کم ڈیڑھ گھنٹہ پہلے آپ نے پانی میں نمک شامل کر دینا ہے اور پھر اس کے بعد یعنی کے ڈیڑھ گھنٹے کے بعد آپ نے نہانہ شروع کر دینا ہے۔

اور نہانے کے ڈیڑھ گھنٹے بعد یہ تقریباً تین گھنٹے کا عمل ہے اپنی بیوی کو یا گھر میں کسی اور فرد کو آگاہ کر سکتے ہیں کہ میرے آنے سے پہلے نمک ڈال دینا تا کہ جب آپ پہنچیں تو پانی میں نمک کے ساتھ آپ نہا ئیں اور سو جا ئیں تو ایک پر فیکٹ لائف بڑی بہترین قسم کی چل سکتی ہے اس سے اب میں بات کر وں گا غسل کا مسنون طریقہ ہے وہ کیا ہے غسل کس طریقے سے کر تے ہیں پہلے تو ہم بات کر لیتے ہیں غسلِ جن ابت کے بارے میں ۔ آپ پر کسی بھی معین مذہب کی پیروی کر نا واجب نہیں ہے۔

آپ کے ذمہ داری ہے کہ آپ یہ سوال پو چھیں کہ غسلِ جنا ب ت کیا ہو تا ہےا س کا طریقہ کار کیا ہے غسلِ جنا ب ت کے دو طریقے ہیں ۔ ایک ہے کفایت کرنے والا طریقہ۔ اور دوسرا ہے غسل کا مکمل طریقہ۔ اب کفایت والا طریقہ ہے کہ آپ اسی طریقے سے غسل کر یں گے جس طرح عام روٹین میں کر تے ہیں اور آپ کو پاکیزگی مل جا ئے گی اس طریقے میں خلل پیدا ہونے سے غسل ٹھیک سے نہیں ہو گا آپ نے پانی اٹھا نا ہے اس سے پہلے ایک دفعہ آپ نے غرارے کر لیے اور دوسری طرف آپ نے ناک میں پانی ڈال لیا اور اپنے آپ کو صاف کر لیں اب پورا طریقہ کیا ہے اب طریقہ یہ ہے کہ آپ نے جناب ت ح ی ض سے پاکی حاصل کرنے کی نیت کر نی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *