نبی کریم ﷺ کا فرمان سن لیں۔ افطاری میں پو دینے کا شربت پینے سے کیا ہو تا ہے؟

ایسے مشروبات میں لیموں پانی، لسی، ستو، تربوز یا پودینے اور لیموں کا شربت سب سے زیادہ مقبول ہیں جو افطاری کے وقت ہر دسترخوان کا لازمی حصہ سمجھے جاتے ہیں۔یہ تمام مشروبات باآسانی گھر میں تیار کیے جا سکتے ہیں۔ آج ہم آپ کو پودینے اور لیموں کے شربت کی ترکیب بتا رہے ہیں جسے

دس منٹ میں گھر میں بنایا جا سکتا ہے پودینے کے تازہ پتےدو لیموںچینی تین سے چار کھانے کے چمچےآدھا چمچہ نمکایک گلاس پانیبرف کے چند ٹکڑے سب سے پہلے جوسر میں پانی ڈالیں اور چینی نمک ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں، اب اس میں لیموں کا رس شامل کریں۔ اور اچھی طرح ملا لیں، اس کے بعد تیار محلول میں پودینے کے پتےاور برف شامل کریں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔ لیجئے افطار میں پیش کرنے کے لیے مزیدار ٹھنڈا یخ لیموں اور پودینے کا شربت تیار ہے اللہ تعالیٰ نے سورۃ الواقع میں فر ما یا پھر جب ق ی ا م ت آ ئے گی اگر وہ مقربین میں سے ہے تو اس کے لیے راحت ہے اور خوشبو ہے اور عیش کے باغ ہیں اسی طرح سورۃ الرحمٰن ہے ۔ اور بو سے دار اناج اور خوشبو دار پھول ہیں اس کے علاوہ نبی ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ جس کو ریحان پیش کیا جا ئے وہ اس کو واپس نہ کرے کیونکہ یہ اپنی خوشبو میں نہایت عمدہ اور وزن میں ہلکا ہو تا ہے۔

ویسے تو تلسی کو کہتے ہیں لیکن طبِ نبوی ﷺ کے ما ہرین کہتے ہیں ریحان ہر عمدہ اور خوشبو دار پو دے کو کہتے ہیں۔ ہر علاقے کے لوگ اپنے لیے کو ئی نہ کو ئی خاص کر لیتے ہیں مغربی ممالک کے لوگ آس کی خوشبو پسند کر تے ہیں اسی کو عربی والے ریحان کے نام سے جانتے ہیں۔ پانچ عدد لیموں کا رس نچوڑ لیں شکر کی جگہ اگر آپ شہد استعمال کر یں تو زیادہ فائدہ مند رہے گا اور اس آمیزے کو دو گھنٹہ تک اسی طرح رکھا رہنے دیں پھر ایک جگ میں پانی بھر لیں اور اس میں ادرک کا سرکہ بیس گرام ڈالیں اور ان سب چیزوں کو یکجا کر کے اچھی طرح گرائینڈ کر لیں یہ نہایت خوش ذائقہ شربت ہو گا ۔

جو دل و دماغ کے لیے مفید ہےا س کے علاوہ یہ شربت جسمانی کمزوری کے لیے بہت مفید ہے اسی طرح پودینہ الرجی میں بہت موثر ہے۔ جس میں جسم میں کسی جگہ یا کئی جگہ خارش ہو تی ہے سرخ دھبے جنہیں دھبڑ بھی کہتے ہیں پڑجا تے ہیں پودینہ کے دس پتے ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان کر روزانہ رات سونے سے قبل پئیں اسے روزانہ بیس دن پینے سے خارش میں افاقہ ہو گا پودینہ فاسق مواد خارج کر تا ہے یرقان میں استعمال کر ایا جا تا ہے جن لوگوں کو جی متلانے جگر کا فعل سست ہو تو وہ اس پودینے کا پانی کا استعمال کر یں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *