بارہ رمضان اتوار کو یہ وظیفہ لازمی کریں “یا معطی ، یا شکور” سو مرتبہ پڑھنے کے فوائد بڑی سے بڑی درپیش حاجت پوری ہوگی

آج آپ کو ماہ رمضان کے حوالے سے ایک تسبیح کا عمل بتا ئیں گے۔ جو کہ آپ نے ماہ رمضان میں کرنا ہے۔ یہ عمل اللہ تعالیٰ کے دو اسمائے مبارک کا ہے۔ جو کہ آپ نے رمضان میں کرنا ہے۔ رمضان بہت ہی بابرکت مہینہ ہے سال کے عام دنوں کی نسبت رمضان کا نیکیوں کا تناسب بڑھ جاتا ہے اور گن اہوں

کا تناسب کم ہوجاتا ہے ۔ گن اہ گارسے گن اہ گار انسان بھی اس ماہ مبارک کی برکت سے نیکی کی جانب دوڑتا ہوا چلا آتا ہے اور بالآخر برائی کا راستہ چھوڑ دیتا ہے۔اگر غور کریں ! تو صاف نظر آتا ہے اس ماہ مبارک میں ماحول میں ایسی پاکیزگی چھا جاتی ہے ۔ اگر کوئی فر د برائی کی جانب بڑھتا جائے توصرف اس ماہ مبا رک کی بر کت سے وہ رک جاتا ہے۔ ماہ مبارک کی برکتوں اورفضیلتوں کو حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو ایک ایسا تسبیح کا عمل بتائیں گے جس کو آپ نے رمضان میں کرناہے۔ پورے یقین کے ساتھ ، پورے بھروسہ کے ساتھ اللہ کی ذات پر پورا یقین رکھتے ہوئے وہی مالک مجھے کامیابی عطاکرنے والا ہے۔ وہی مجھے اولاد عطاکرنے والا ہے۔ وہی مجھے نیا گھر دے گا۔ وہی مجھے پیسہ دے گا۔ جب سب کچھ اللہ کی ذات پر چھوڑ کر پورے یقین کے ساتھ یہ تسبیح پڑھ لیں۔ پھر آپ دیکھیے گا کہ آپ پر اللہ تعالیٰ کتنی برکتیں اور رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ جب آپ پورے یقین کےساتھ جب آپ اللہ کی ذات سے مانگیں گے

تو آپ کو نیا گھر بھی مل جائے گا۔ اولا د بھی مل جائے گی۔ دولت بھی مل جائے گی یعنی دنیا کی ہر شے مل جائے گی۔ جس کے لیے آپ بڑی بے صبری کے ساتھ انتظار کررہے تھے ۔ یہ تسبیح اللہ تعالیٰ کے دو اسم مبارک ہیں۔ “یا معطی ، یا شکور ” کی ہے۔ “یامعطی ” جس کا مطلب ہے اے عطاکرنے والے۔ “یا شکور” جس کا مطلب ہے اے قدر دانی کرنے والے۔ آپ نے اللہ تعالیٰ سے کے ان دو نوں ناموں کو اکٹھا پڑھ کر ایک تصور کرنا ہے۔ اور ایک تسبیح کا عمل کرنا ہے۔ یہ عمل آپ کسی بھی فرض نماز کے بعدکرسکتے ہیں۔ آپ نے اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ دور د ابراہیمی پڑھ کر درمیان میں ایک سو مرتبہ ” یامعطی ،یاشکور” کا ذکر کرنا ہے۔ یا درکھیں ! آپ اس عمل کو چھبیس گھنٹوں میں کسی بھی وقت کرسکتے ہیں۔ لیکن جس وقت آپ نے کرنا شروع کردینا ہے۔ پھر اسی وقت آپ نے روزانہ اس عمل کوکرنا ہے۔ اور اس عمل کو اس وقت جاری رکھناہے

جب تک آپ کی حاجت ، آپ کی ضرورت ، آپ کی مشکل حل نہیں ہوجاتی۔ یہ عمل برکت کے لیے ہے۔ یہ بہت مجرب عمل ہے۔ آپ نے چوبیس گھنٹوں میں کسی بھی وقت “یا معطی ، یا شکور” ایک سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول وآخر گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔ اور اس کے بعد سر سجدے میں رکھ کر اپنے گن اہوں کی معافی طلب کرنی ہے۔ استغفار کرنا ہے۔ پکی اور سچی ت وبہ کرنی ہے۔ پھر عاجزی اور انکساری کے ساتھ اپنی حاجت ، اپنی مشکل کے لیے دعا کریں۔ جو بھی آپ کی حاجت ہے۔ مشکل ہے ۔ رزق کے معاملے سے ہے تنگدستی کے معاملے سے ہے۔ قرض کے معاملے سے ہے کاروبار کے معاملے میں ہے۔ ملازمت کے معاملے میں ہے تو آپ اس کے لیے دعا کریں انشاءاللہ! اس عمل کی برکت سے اور اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے آپ کی اس دعا کو ضرور قبول فرمائیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *