کلونجی اور اجوائن کا درست استعمال دیکھتے ہیں ظالم پیٹ کیسے کم نہیں ہوتا

کلونجی انسانی جسم کے لیے کیا کیا فوائدہیں؟ یہ باتیں تو ہرکوئی اچھی طرح جانتا ہے۔ کلونجی جیسے مشہور ہرب کے ساتھ ساتھ ہمارے ہاں انڈیا پاکستا ن میں ایک اور ہرب بہت مشہور ہے ۔ جسے اجوائن کہتے ہیں۔ اس کے بہت مزے مزے کےفوائد ہیں۔ یہ وزن کم کرنے کے لیے امیزنگ ہے۔ آج آپ کو ان دونوں

شہرہ آفاق ہرب کے ذریعے ایک ویٹ لوز ڈرنک بنا کر دکھائیں گے ۔ اگر آپ ٹھیک طرح سے استعمال کرلیتے ہیں۔ تو چربی تہوں کی صورت میں اتر کرگرے گی۔ اور نقصان بھی کوئی نہیں۔ کیونکہ تمام چیزیں اور انسانی جسم کے لیے معاون ہیں۔ اس کو بنانا بہت آسان ہے۔ کیونکہ دو کپ پانی میں ساری کی ساری چیزیں ایک ساتھ ڈال دینی ہیں۔ کلونجی آدھی چمچ، کالی مرچ پسی ہوئی ایک چٹکی، دیسی اجوائن آدھا چمچ ۔ اب ان کو خوب پکائیں ۔ یہاں تک کہ پانی ایک کپ رہ جائے۔ اس کی خوبیوں کی وجہ سے انگریز اسے معجزہ سیڈ بھی کہتے ہیں۔ خصوصاً نظام ہضم کے لیے بہت مفید چیز ہے۔ پرانے لوگ تو کھاناکھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے اس کا آدھا چمچ کھالیتے تھے ۔

اور کھانا ہوا کی طرح غائب ہوجاتا تھا۔ پیٹ اور آنتیں ہلکی پھلکی ہوجاتی تھیں۔ ایک اوربات:کھاناہضم کرنے کے لیے جتنے پھکیاں یا ہضم والی گولیاں بنائی جاتی ہیں۔ ان سب میں اہم اجزاء اجوائن ہوتی ہے۔ اگر آپ کو اپھاڑہ یا گیس وغیرہ کا مسئلہ رہتا ہے۔ تو گھر میں اجوائن ضرور رکھیں۔ اور استعمال کریں۔ یہ نسخہ پک چکا ہے۔ اب چولہا بند کردیں۔ اب اس میں ثابت اسپغول ڈال دیں۔ چھلکا نہیں بلکہ ثابت چاہیے۔ ا ب اس میں ایک بہت ہی طاقت ور شے سیب کا سرکہ کا ایک چمچ ڈال دیں۔ یہ سارے اجزاء وہی استعمال کیے ہیں جو ٹاپ مانے جاتے ہیں۔ اب ان کو تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔ جب تھوڑ اٹھنڈ ا ہوجائے تو ذائقے کے لیے لیموں شامل کرسکتے ہیں۔ اس کو ڈرنک کہہ لیں ۔ دن میں تین کپ ضرور استعمال کرنے ہیں۔ چاہے ایک وقت صبح بناکر رکھ دیں۔ اچھا جو صبح نہار منہ جو پینا ہے۔ اس میں آدھا چمچ ادرک کا رس ضرور شامل کریں۔ جلد اور بہترین نتائج کے لیے۔ اس کے علاوہ ایک ایک کپ دوپہر میں لنچ سے پہلے اور رات کو ڈنر سے پہلے استعمال کرنا ہے۔ باقی کم کھائیں ۔ اور تھوڑا تھوڑا کرکے زیادہ کھائیں۔ پیروں کوحرکت میں رکھیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *