
عید سے پہلے یہ لگالیتی ہوں اور چاندی کی طرح چمکتی ہوں گندم کے آٹے کا ایسا کمال جو بے حد گوری بنا دے گا
گوری رنگت اور بیوٹی مہنگی مہنگی پروڈکٹس کی محتا ج نہیں ہوتی ہیں۔ اس کے لیے ایک زبردست سکن وائٹننگ کا مجرب نسخہ بتاتے ہیں۔ گند م کے آٹے میں یہ چیز ملالیں تو آپ کی رنگت ڈبل گوری ہو جائے گی۔ یعنی آپ کو رزلٹ نہیں ملے بلکہ ڈبل رزلٹ ملے گا۔ آپ کی رنگت اتنی صاف شفاف اور گوری ہوجائے گی۔
کہ سب آپ سے آپ کی گوری رنگت کاراز پوچھیں گے۔ اس فیس وائٹننگ رمیڈی بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے شیشے کی صاف پیالی لے لیں ۔اس میں ایک چمچ گندم کے آٹے کا ڈالیں۔ یاد رہے کہ چکی کا خالص آٹا لینا ہے ۔ تھیلے والا نہیں لینا ہے۔ چکی والے آٹے میں تمام خواص موجو د ہوتے ہیں۔ یہ ایک مکمل سکن وائٹننگ اجزاء ہے۔ سکن کے لیے بہت اچھی چیز ہے۔ ایک لیموں کو لے لیں اور درمیان سے کاٹ لیں۔ اس کے ایک حصے کو پیالی میں نچوڑ لیں۔ لیموں میں موجود وٹامن سی اور بلیچنگ ایجنٹ موجود ہوتےہیں۔ اور آپ کی کالی رنگت کو گوری بنائیں گے۔ لیکن آپ کی جلد بہت حساس ہے تو اس کے دو سے تین قطرے استعمال کریں۔ پھر اس میں ایک چٹکی ہلدی کا ڈالیں۔ ہلدی خالص ہو نی چا ہیے۔ ہلد ی کی گانٹھ لے کر پیس
لیں ۔ بازاری ہلدی استعمال نہیں کرنی۔ بازاری ہلد ی اتنی خالص نہیں ہوتی۔ ہلدی سکن سے پینپلز ختم کرتی ہے اور کلر کو لائیٹ کر تی ہے۔ سب سے آخر میں تازہ ایلوویرا کا ڈالیں۔ جس سے گاڑھا ہوجائے۔ ایلوویرا کے پتے کا گودا لیں۔ اسی کو اپنی رمیڈی میں استعمال کریں۔ایک چمچ کی مدد سے ان سب اجزاء کو کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ تاکہ یہ کریم کی شکل اختیا رکر لے۔ اب یہ رمیڈی تیار ہے۔ اب ایک برش یا اپنے ہاتھوں کی مدد سے اپنے ہاتھوں، گردن ،پاؤں اور چہرے پر اپلائی کریں۔ اس کو ہلکا سا مساج بھی کرنا ہے تاکہ یہ آپ کی جلد میں اچھی طرح جذب ہو جائے اور اس کو بیس منٹ تک لگائیں اور یہ بیس منٹ تک خشک ہو جائےگا۔ اس کو اچھی طرح اپنے ہاتھوں، گردنوں اور چہرے پر لیپ لگائیں۔.
بیس منٹ تک جب یہ خشک ہوجائے تو سادہ پانی کی مدد سے واش کر لیں۔ جب اپنی سکن کو واش کررہے ہوں تو اس کو ہلکا سامساج کر لیں۔اس سے آپ کی سکن کی سکرب ہو جائےگی کیونکہ چکی کے آٹے میں سکرب کی خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں۔ یہ مردہ سیلز کو ختم کرےگی۔ اور نکھارے گا۔ بیس منٹ دھونے کے بعد جب سکن کو دھو لیں۔ تو اس بات کو یا د کر لیں کہ اپنی سکن کو دو گھنٹے تک صابن سے نہیں دھونا ہے۔ اس رمیڈی کو ہفتے میں ایک بار استعمال ضرور کریں۔ اس کی روٹین بنالیں۔ اس کا بہت اچھا رزلٹ ملے گا۔ آپ کی جلد صاف شفاف اور نرم و ملائم ہو جائےگی۔ یہ ایک اچھی رمیڈی ہے جس کے استعما ل سے آپ کی جلد چمکدار ہوجائےگی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین