یہ عمل ہر قسم کی بیماری کو چو س لیتا ہے کسی بھی مریض پر پڑھیں

آج ایک ایسا عمل بتانے جارہے ہیں۔ کہ جس کو اگر آپ لوگ کرلیتے ہیں۔ انشاءاللہ! یہ عمل ہرقسم کی بیماری کو چوس لے گا۔ ہر قسم کی بیماری کو ختم کردے گا۔ کسی بھی بیماری پر اس عمل کو پڑھ سکتے ہیں۔ انشاءاللہ! ڈاکٹروں کے جتنے بھی خرچے ہوں گے ۔ دوائیوں کے جتنے بھی خرچے ہوں گے ۔ وہ سارے کے

سارے ختم ہوجائیں گے اور آپ کے گھر میں اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے شفاء عطا فرما دیں گے ۔ اور جو بھی مریض جہاں کہیں بھی ہوگا اور یہ عمل کر لے اسے شفاء مل جائے گی۔ ہر ایک شخص کی زندگی میں یہ آرزو ہوتی ہے کہ وہ کبھی بیمارنہ ہو۔ وہ ہمیشہ تندرست ہو۔ صحتمند رہے ۔ کبھی بیماری اس کی زندگی میں نہ آئے لیکن ایسا ممکن نہیں ہوتا۔ کیونکہ یہ جو بیماری ہوتی ہے۔ یہ اللہ کی طر ف سے آتی ہے اور یہ ہمارے گن اہوں کوجھڑنے کاذریعہ ہوتی ہے۔ حضور اکرمﷺ کا ارشاد ہے یہ جوصدقہ ہے یہ بلا کو ٹالتا ہے۔ بیماری ایک بلا کی صورت میں نازل ہوتی ہے اور اس بلا کو ٹالنے کےلیے علاج کی ضرورت بھی ، ہم بہت سے ڈاکٹروں کو ملتے ہیں۔ بہت سی دوائیاں کھاتے ہیں۔ لیکن پھر بھی ہمیں شفاءیابی حاصل نہیں ہوتی۔ ہم ڈاکٹروں کو لاکھوں کے حساب سے پیسے تو دیتے ہیں۔ لیکن ایک روپیہ اللہ کی راہ میں نہیں دیتے۔ وہ روپیہ کیا ہے۔ وہ صدقہ ہے۔ اب عمل کیسے کرناہے ؟ یہ

آپ کو بتاتے ہیں۔ اس کو نوٹ فر مالیں ۔ عمل میں آپ نے پڑھناہے کہ سب سےپہلے سات مرتبہ “سورت الفاتحہ ” کی تلاو ت کرنی ہے۔ سب کو آتی ہے بچے بچے کو آتی ہےا سکے بعد تین مرتبہ آپ نے “سورت اخلاص” پڑھنی ہے۔ سورت اخلاص بھی سب کو آتی ہے۔ اور اس کے بعد پھر سا ت مرتبہ یہ درود پاک پڑھناہے۔ جو درود پاک آپ نے پڑھناہے وہ یہ “اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی ال سیدنا محمد بعدد کل داءودواء وبعد د کل علۃ وشفاء” ہے ۔ اس کو آپ نے سات مرتبہ پڑھناہے۔ سات مرتبہ سورت فاتحہ ، تین مرتبہ سورت اخلاص اور سات مرتبہ درود پاک یہ پڑ ھ کر آپ لوگوں نے دن میں ایک مرتبہ اس کو پڑھیں۔ اور کسی بھی مریض پر پھونک ماردیں۔ اس عمل کو پڑھ کر پھونک ماردیں۔ آپ لوگ ڈاکٹر کے پاس روزانہ جاتےہیں۔ ہفتے میں ، دس دن بعد آپ ڈاکٹروں کے پاس جاتےہیں۔ اگر آپ اس عمل کو ڈاکٹر کی طرح پڑھنا شروع کردیں۔ جس طرح آپ ڈاکٹر کے پاس جا

کر حاضری دیتے ہیں۔ تو اسی طرح اس عمل کو ایک مرتبہ پڑھ لیا کریں ۔ تو پورے یقین سے کہتے ہیں کہ ہمارے پروردگار گھر سے بیماریوں کو ختم فرمادے گا۔ جتنے بھی لوگ بیمارہیں ان کو شفاعت عطا فرمادے گا۔ آپ کے گھر میں ، رشتہ داروںمیں اور آپ کے دوستوں میں یا جہاں کہیں مریض ہے ان پر عمل کرکے دم کردیا کریں۔ انشاءاللہ! آپ دیکھیں گے کہ مریض میں اتنی بہتری آجائے گی کہ ڈاکٹروں کے خرچے کو ہمیشہ کے لیے بھول جائیں گے ۔ اس عمل کو خود بھی پڑھ لیں ۔ اور دوسرے مسلمان بھائیوں کو بھی بتا دیں ۔ تاکہ ان کو بھی فائدہ حاصل ہو۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *