سادے پانی میں2 سے 3 قطرےملا کر پی لیں

آج آپ کے لیے بہت زبردست ڈرنک لے کرآئے ہیں۔ جس کو استعمال کرنےسے آپ کے ویٹ لوز کرنے میں آپ کی مدد کرے گا۔ جو افراد بڑھتے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ یا اپنےموٹاپے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ تو یہ افراد یقیناً یہی چاہتے ہیں کہ ہم اپنے وزن کو کم کرکے سلم اینڈ اسمارٹ نظرآئیں۔

اگر آپ اس ڈرنک کو استعمال کریں گے ۔ آپ کا جو ویٹ ہوگا۔ آ پ کا جو وزن ہوگا وہ تیزی سے کم ہوگا۔ آپ اپنے وزن کو کم کرکے سلم اینڈ اسمارٹ نظر آئیں گے۔ آپ کو پہلے اس کے فائدے بتادیتے ہیں۔ یہ ڈرنک آپ کے بڑھتے ہوئے وزن کو کم کرے گا۔ جسم کی فالتوں چربی کو کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ ڈرنک آپ کے جسم کی چربی اس طرح سے پگھلا ئے گا جیسے دھو پ میں برف پگھلتی ہے۔ تو آپ اپنے جسم کے کسی بھی حصے کی چربی کوکم کرکے آپ سلم اینڈ اسمارٹ نظر آسکتے ہیں ۔ اپنا وزن تیزی سے گھٹا سکتے ہیں۔ تو اس ڈرنک کو استعمال کرکے آپ کو اندا زہ ہوجائے گا۔ کہ آپ اپنے کپڑوں سے اندازہ لگا سکتے ہیں۔ کہ اس ڈرنک کو استعمال کرنے کےبعد ہمارے کپڑوں کا سائز پہلے کیا تھا؟ اب ہمارا سائز اس ڈرنک کو

پینے کے بعد کیسا ہوگیا ہے۔ اس ڈرنک کو استعمال کرکے عید تک اپنے وزن کو بہت زیادہ کم کرسکتے ہیں۔ایک گلاس نیم گرم پانی لے کر اس میں چند قطرے پیاز کا رس ڈال کا اچھی طرح مکس کرلیں لیجئے اسطرح آپ کا ڈرنک تیار ہو جائے گا۔ اس کے بعدا س ڈرنک کو پی لینا ہے۔ یہ ڈرنک کس وقت پینا ہے ؟ اس ڈرنک کو آپ نے صبح ناشتے کے ایک گھنٹے بعد پینا ہے۔ اور آپ نے رات کو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد آپ نے اس ڈرنک کو پینا ہے۔ اس سے آپ کا جو وزن ہے وہ تیزی سے کم ہوگا۔ آپ بڑھتا ہوا پیٹ بھی کم ہوگا۔ اور آپ کا کھانا بھی اچھے سے ہضم ہوجائےگا۔ یہ بہت کمال کا ڈرنک ہے۔ آپ کو کافی مدد ملے گی اس ڈرنک کو استعمال کرنےسے آپ کا وزن کم ہوجائےگا۔ اور اس طریقے سے اپنا وزن گھٹا سکتے ہیں۔ اس کو

دن میں تین بار بھی لے سکتےہیں۔ لیکن آپ دو بار ہی لے لیں۔ تو زیادہ اچھا ہوگا۔ آپ نے تین سے چار دن استعمال کرنا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو اس کو ایک ہفتے تک استعمال کرسکتے ہیں۔ اس سے زیادہ استعمال نہیں کرنا ہے۔ اس طرح سے آپ کا وزن کم ہوجائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *