رمضان کے دوسرے جمعہ کا اسم اعظم 786 بار پڑھ لینا عید سے پہلے کروڑ پتی بنا دینے والا وظیفہ

اس تحریر میں رمضان کا ایک نایا ب وظیفہ پیش کیا جارہا ہے جس سے بیماریوں کا علاج ہوتا ہے رزق میں وسعت پیدا ہوتی ہے ۔عارضہ قلب میں مبتلا افراد کیلئے انتہائی مجرب وظیفہ، دل کی شریانیں کھولنے کیلئے رب تعالیٰ کے اسم پاک یا فتاح کا ورد کریں . اسم تعالیٰ یا فتاح کا نقش بنا کر پانی میں ڈال کر پینے

سے بھی مرض سے نجات مل جاتی ہے . روزنامہ پاکستان لاہور کی رپورٹ کے مطابق اسم پاک یافتاح کو بعد ازنماز فجر786مرتبہ پڑھے.اول و آخر7مرتبہ درود پاک پڑھے،عمل کی مدت40دن ہے. اگر اس کا نقش بنا کر پانی میں ڈال کر پیئے تو دل کے مرض سے خلاصی ہوجائے گی .یادرہے کہ نقش عمل کے بعد روزانہ ایک لکھا جائے گا اور اس ایک نقش کو ایک دن کے لیے پینا ہو گا.اسی طرح چالیس دنوں میں چالیس نقوش لکھے اور پئے جائیں گے. ان شاءاللہ مرض دور ہو گا اور دل کے بند والو کھل جائیں گے.صوفیا کرام کا کہنا ہے کہ یافتاح سے مراد وہ ذات ہے. جس کی نظر عنایت سے ہر مصیبت،بلااور آفت دور ہو جاتی ہے.اس کی مہربانی سے ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے اور سختی ختم ہو جاتی ہے تنگی راحت میں بدل جاتی ہے اور اس کی مدد سے دشمن پر فتح حاصل کرنے کے دروازے کھل جاتے ہیں.غرض ایسی ذات جو ہر قسم کی تکلیف کو دور فرما کر راحت اور رحمت

کے باب کھولے اسے فتاح کہتے ہیں.دل کی تنگی کھولنے کے لئے اس کو معمول بنا لینا چاہئے ،جو لوگ یافتاح کی تسبیح جاری رکھتے ہیں ان کے دل ہمیشہ صحت مند رہتے ہیں . اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا پورا سال حفظ و امان اور کامیابی اور خوش حالی کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ گزرے تو اس کے لیے یہاں ہم ایک مختصر سا بہت آسان عمل لکھ رہے ہیں۔ یہ عمل گزشتہ سال بھی دیا گیا تھا اور بے شمار لوگ اس سے ہر سال فائدہ اٹھاتے ہیں ۔ عمل یہ ہے یا اِسرافِیلُ یا مِیکائیلُ یا سَتَّارُ یا غَفَّارُیہ عمل رمضان میں سات دن تک روزانہ کریں اور کوئی ناغہ نہ کریں۔ انشاءاللہ آپ کا مطلب و مقصد پورا ہوگا اور خیر و برکت کے دروازے کھل جائیں گے۔ اس کے بعد ہر مہینے نیا چاند دیکھ کر اسی عمل کو دہراتے رہیں یعنی نیا چاند دیکھنے

کے بعد ہر ماہ سات روز تک یہ عمل کرتے رہیں تو اس طرح آئندہ سال دوسرے رمضان کے چاند تک اس عمل کا چلّہ پورا ہوجاتا ہے اور پھر اس عمل کی برکت سے زندگی بدل جاتی ہے۔ وہ لوگ اس عمل کو ضرور کریں جو طویل عرصے سے گو ناگوں مسائل کا شکار ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ان کی زندگی نامرادی اور ناکامی میں گزر رہی ہے۔ انشاءاللہ ایک سال بعد وہ اپنی زندگی کو بدلا ہوا پائیں گے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *