افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں

اللہم لک صمت، وعلی رزقک أفطرت اس دعا کے بارے میں احادیث میں اس کی کوئی صراحت نہیں ہے کہ یہ دعاء افطار کے بعد کی ہے یا پہلے کہ البتہ معمول یہ ہے کہ یہ دعا افطار کرنے سے پہلے افطار شروع کرتے وقت پڑھی جاتی ہے اور بظاہر یہی صحیح ہے،دعا کے الفاظ اگرچہ فعل ماضی کے ہیں،

لیکن اس طرح کے موقعوں پر فعل ماضی کا استعمال معروف ہے، نیز افطار کے بعد کی دعا دوسری ہے، یعنی: ذہب الظمأ، وابتلت العروق، وثبت الأجر ان شاء اللّٰہ۔ اس دعا کے بارے میں حضرت مولانا خلیل احمد صاحب سہارنپوری رحمة اللہ علیہ نے صراحت کی ہے کہ یہ افطار کے بعد کی دعا ہے ۔رمضان کا مہینہ محض قبولیت کا مہینہ مانا جاتا ہے ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ آپ کو ایسے وظیفے بتائیں جائے جن سے نہ صرف آپ کی پریشانیاں دور ہو بلکہ آپ کی دلی تمنا بھی پوری ہو جائے آج ہم آپ کی خدمت میں افطار سے کچھ دیر پہلے کا حیرت انگیز وظیفہ لے کے آئے ہیں افطار سے کچھ دیر پہلے تو ہم سب ہی دعاوں کا اہتمام کرتے ہیں اور افطار سے پہلے کا وقت بہت قیمتی ہے یہ عمل کوئی معمولی عمل نہیں ہے بلکہ جو لوگ اس عمل کو اپناتے ہیں انہیں خوشیاں ، مال ودولت ، رزق ، بیٹے ،

بیٹیاں ، دیدار مصطفیٌ جو آپ مانگ سکتے ہیں آپ اس عمل کو کر کے مانگ لیں ہم آپ کو عمل بتاتے ہیں عمل یہ ہے کہ آپ ے افطاری سے 10 منٹ پہلے سورہ المائدہ کی آیت نمبر 114 کو 7 یا ۱۱ مرتبہ پڑھنے کے بعد آپ نے جو دعا مانگنی ہے مانگے اس عمل کو آپ نے اللہ پاک کی ذات پر کامل یقین کے ساتھ کرنا ہے اس عمل سے آپ کی تمام تر پریشانیاں دور ہو جائیں گی اور آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی آپ نے روزانہ فجر ہی کی نماز کے بعد بہتر مرتبہ ان چاروں ناموں کا ورد کرنا ہے اور اول و آخر درود پاک لازمی پڑھنا ہے اس عمل کو اگر آپ اپنا معمول بنالیتے ہیں تو پھر آپ کی ہر طرح کے نقصان سے حفاظت ہوگی۔اور ہرطرح کی آفات چاہے آسمانی ہوں یا زمینی ان سے اللہ تعالیٰ آپ کو محفوظ فرمائے گااللہ تعالیٰ کے ان ناموں کا تیسرا جو فائدہ ہے وہ یہ ہے کہ آپ کو اس عمل کی برکت سے ایسی جگہ سے فائدہ ہوگا جہاں سے آپ کا وہم و گمان بھی نہیں ہو گا اور اس عمل کا طریقہ یہ ہے

کہ آپ نے رات کے آخری پہر میں جسے ہم تہجد کا وقت کہتے ہیں۔ اس وقت میں ان چاروں ناموں کو صرف دس مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا مانگ لینی ہے اس عمل کے ساتھ اگر تہجد کی نماز کی ادائیگی بھی کر لی جائے تو سونے پے سہاگا کاکام کرے گا یادرہے کہ ویسے بھی یہ وقت قبولیت کا وقت ہوتا ہے اور جب ان قبولیت کی گھڑیوں میں بندہ اپنے رب کو پکارتا ہے اور وہ بھی اس کے خاص ناموں کے ساتھ تو پھر اللہ تعالیٰ کی رحمت جوش میں آتی ہے اور اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو ایسے ایسے فوائد دیتا ہے کہ انسان کی عقل بھی ان کو سوچ نہیں سکتی ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *