اگر آپ کا پیٹ ایسے لٹک گیا ہے تو صبح خالی پیٹ ایک چمچ کھالیں زندگی میں موٹاپا دوبارہ نہیں آئیگا

آج آپ کو بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے حوالے سے ایک بہت ہی زبردست قسم کانسخہ بتانے جارہاہوں۔ اگر آپ اس ٹوٹکے کا استعمال کر لیتے ہیں۔ تو آپ کا بڑھا ہوا پیٹ کم ہوجائے گا۔ آپ لوگ جانتے ہیں کہ لٹکا ہو اپیٹ سب لوگوں کے لیے شرمندگی کا باعث بنتا ہے۔ اور یہ فوری طور پر ختم ہونہیں سکتا۔

لیکن اس کے لیے اگر آپ ہمار ا کا بتایا ہوا طریقہ استعمال کرلیں گے ۔ تو آپ کا مسئلہ یقیناً کم ہوجائے گا۔ آپ نے وزن کم کرنے کے حوالے سے بہت سے ٹوٹکے آزمائے ہوں گے۔ بہت سے مشورے حاصل کیے ہو ں گے ۔ لیکن آپ کا وزن کم ہونے کے بجائے اور بھی بڑھ گیا ہو۔ اور آپ کو ان ٹوٹکوں سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا ہوگا۔ آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ آپ کیسے اپنے وزن کو روزانہ آسانی سے کم کرسکتے ہیں۔ اپنے موٹی کمر کو پتلا کرسکتے ہیں۔ اور اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرسکتے ہیں۔ جسمانی وزن میں اضافہ اکثر افراد کو ذہنی طور پر پریشان کرتا ہے۔اوروہ یہ سوچنا پر مجبور ہوجاتا ہے کہ چند دنوں میں موٹاپا پر قابو پایا جاسکتا ہے اور وہ اسی وجہ سے ڈپریشن کا شک.ا رہو جاتے ہیں تو اس کا جواب ہے

ہاں بالکل ایسا ممکن ہے کہ آپ چند دنوں میں ہی موٹاپے پر قابو پاسکتے ہیں۔ وزن کم کرنے کا طریقہ آپ کو بتائیں گے ۔ لیکن ان سے پہلے چند باتیں جو آپ نے لازمی یاد رکھنی ہیں۔ سب سے پہلے تویہ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ اگر آپ دن میں دو گلا س پانی پیتےہیں۔ اب دو کی بجائے چا ر ، پانچ یا چھ کردیں۔ کسی بھی وقت کھانا کھانے کے بعدتھوڑی دیر کے لیے لازمی چلیں پھریں۔ یعنی واکنگ کریں۔ تاکہ آپ کی غذا جو کچھ کھایا ہے وہ ختم ہوجائے۔ کہاجاتا ہے کھانا کھانے کے بعد بیٹھنا نہیں چاہیے اور لٹینا بھی نہیں چاہیے ۔ بلکہ تھوڑا سا ریسٹ کرکے واکنگ کرلینی چاہیے۔ موٹاپہ میں کمی کے لیے سبزیاں، پھل اور دالوں کااستعمال بھی لازمی کرنا چاہیے۔ ممکن ہوتو ایک وقت کا کھانا مکمل طور پر سبزیوں پر مشتمل ہونا چاہیے ۔ نمک

کا استعمال بلڈپریشر کاباعث بھی بنتا ہے۔ زیادہ نمک کھانے کے نتیجے پیٹ بہت جلد پھول جاتا ہے۔ اپنے کھانو ں میں اضافی نمک سے پرہیز کریں۔ اس کے ساتھ جو تلی ہوئی چیزیں کھاتے ہیں۔ان سے بھی پرہیز کریں۔ انشاءاللہ ! بہت فائدہ حاصل ہوگا۔ لہسن کو کھانوں کو لذیز بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اور یہ سبزی ہر گھر میں استعمال ہوتی ہے سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ وزن کوکم کرتاہے۔ آپ نے لہسن کے دو یاتین جوئے لے لینے ہیں۔ اور اس کو اچھی طرح سے پیس لیں۔ اس کو پیس کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے اسے ایسے ہی پڑا رہنے دیں۔ اس کے بعد آپ نے اس پسے ہوئے

لہسن میں ایک کھانے کا چمچ شہد کا ڈال لیناہے۔اوراچھی طرح سے مکس کرلینا ہے۔ پھر آپ نے کیا کرناہے ہر صبح خالی پیٹ ایک کھانے کا چمچ استعمال کریں ۔انشاءاللہ! اسے کھانے سے آپ کا وز ن بھی کم ہوجائے گا۔ اور باہر نکلا ہوا پیٹ بھی کم ہوجائے گا اور آپ کا موٹاپا بھی کم ہوجائے گا۔ یہ بہت زبردست ٹوٹکہ ہے اس کو ضرور استعمال کرناہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *