سرسوں کے تیل میں صرف یہ چیزیں ملا کر بالوں میں لگاؤ گرتے پتلے بالوں کو گھنا لمباکرتے جاؤ

آج میں ایک بہت ہی زبردست اور اثر دار ریمیڈی آپ کو بتائیں گے ۔ جس کو استعما ل کر نے سے آپ کے بالوں کی گروتھ دگنی تیزی سے ہو گی ۔ آپ کے بال گرنا بند ہو جائیں گے ۔ اور اگر آپ گنج پن کا شک۔ار ہیں تو آپ کے نئے بال بھی اگنا شروع ہو جائیں گے۔ بس اس آ ئل کو استعمال کرنے کی دیر ہے ۔

اور آپ کے بالوں کے تمام مسائل حل ہو نا شروع ہو جائیں گے۔ کسی بھی وجہ سے اگر آپ کے بال گر رہے ہیں ۔ موسم کی وجہ سے ۔ بیماری کی وجہ سے ۔ یا پھر میڈیسن کے سائیڈ ایفیکٹ کی وجہ آپ کے بال گر رہے ہیں۔تو اس آئل کو استعمال کرنے سے آپ کے بالوں کے یہ تمام مسائل حل ہو نگے۔ اس آئل کو استعمال کرنے سے نا صرف آپ کے بالوں کی گروتھ اچھی ہو گی بلکہ آپ کے بال سلکی اور شائنی بھی بنیں گے اور آپ کے بالوں کا کلر بھی بہت اچھا ہو جائےگا ۔ تو جلدی سے شروع کر تے ہیں یہ بالوں کے آئل بنانے کا طریقہ۔ یہ ہیر آ ئل بنانے کا طریقہ ۔ سب سے پہلی چیز جو ہمیں چاہیے ۔ وہ ہے سرسوں کا تیل ۔ سرسوں کا تیل کیو نکہ ہر گھر میں مو جود ہو تا ہے۔ اس لیے میں نے یہاں پر سرسوں کا تیل لیا ہے ۔ میں یہاں پرآ دھ پاؤ کے قریب تیل استعمال کر رہی ہوں۔تقریباً آدھا گلاس آ دھ پاؤ کے قریب ہوتا ہے۔ آپ آ دھا گلاس سرسوں کا تیل لے لیں۔ اسے پین میں ڈال لیں اور اس کو گرم کر نا شروع کر دیں۔ ہلکی آ نچ پر اور جب یہ گرم ہو نا شروع ہو جائے تو سب سے پہلی چیز جو ہے اس میں ڈالوں گی۔ وہ ہے انڈے کی ذردی۔ اکثر لوگ انڈے کا تیل استعمال کرتے ہیں۔ لیکن میں یہاں پر انڈے کی ذردی استعما ل کر رہی ہوں۔ یہاں ہم اس کو اس قدر پکا ئیں گے کہ انڈے کی ذردی کا تیل اس سرسوں کے تیل میں نکل آ ئے۔

تو انڈے کی ذردی میں نے اس میں ڈال دی ۔ اگلی چیز جو ہے اس میں ڈالو نگی وہ ہے ادرک کا پیسٹ ۔ آپ ادرک لے لیجئے ۔اس کو چھلکوں سمیت باریک ٹکڑوں میں کاٹ لیں پھر اس کا پیسٹ بنا لیں اور وہ پیسٹ ہم اس میں ڈال لیں گے ایک چمچ ۔ ادرک ہمارے بالوں کےلیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔ یہ ہمارے خ ون کی روانی کو تیز کرتی ہے۔ پورس کو آپن کر تی ہے جس کی وجہ سے بال تیزی سے بڑھنا شروع ہو جاتے ہیں اور بالوں کا گرنا بھی بند ہو جا تا ہے۔ اگلی چیز جو میں اس میں ڈالو ں گی وہ ہے لا نگ ۔ لا نگ میں اس میں ڈالوں گی ۔ آدھا چھوٹا چمچ ۔ یاد رکھیں !کہ جو بھی چیز میں اس میں استعمال کر رہی ہوں۔ تما م کی تمام بالوں کی گروتھ کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *