سجدے میں جا کر پندرہ منٹ یہ وظیفہ پڑھیں اولاد کے لیے یہ خاص عمل وجہ چاہے کوئی بھی ہو

آج ہم آپ کے ساتھ جو وظیفہ بتائیں گے یہ وظیفہ مشکلات سے نجات اور حاجات کو پورا ہونے کے لیے ہے۔ ایک عورت نے اولا د کے حصول کے لیے کیا۔ ان کی اولاد نہیں تھی۔ وہ چاہتی تھی اللہ تعالیٰ ان کے اولاد کی یہ حاجت پوری فرمادے۔ انہوں نے یہ سجدے والا عمل کیا۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں اولا د کی

نعمت سے نواز دیا اس لیے ہم آپ کو عمل بتارہے ہیں۔ تاکہ جو لو گ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔اس عمل کو آپ نے سجدے کی حالت میں کرناہے۔ ویسے سجدے کی حالت میں اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو بہت پسند کرتاہے آپ یہ عمل اپنی کسی بھی حاجت اور پریشانی
کے لیے بھی کرسکتےہیں۔ اور اولاد کے حصول کے لیے بھی۔ سجدے کی نماز کی خوبصورتی ہے بے شک سجدے کی حالت میں بندہ اللہ تعالیٰ کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے ۔ اور اللہ تعالیٰ کو سجدے کی حالت اپنا بندہ بہت پسند ہے۔ اگر سجدے کی حالت میں اللہ تعالیٰ کے سامنے فریاد کی جائے ۔
اللہ تعالیٰ سے مانگا جائے تو اللہ تعالیٰ ضرور عطافرماتا ہے اور سجدے کی حالت میں جو سکو ن ملتا ہے وہ سکون زندگی میں کہیں بھی نہیں ملتا۔ آپ نے وظیفہ اس طرح کرنا ہے ۔ کہ آپ نے سجدے میں سر رکھ کر پندرہ منٹ تک اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام ” یا اللہ ، یا رحمن ، یا رحیم” پڑھنے ہیں۔ یا پھر کم از کم تین سو تیر ہ مرتبہ ان ناموں کو پڑھناہے۔ اگر تین سو تیرہ سے زیادہ ہوجائے تو کوئی بات نہیں ۔ لیکن تین سو تیرہ سے کم نہیں ہونا چاہیے ۔ ان تینوں ناموں کو اکٹھا پڑھ کر آپ نے ایک مرتبہ تصور کرنا ہے۔ یعنی ” یااللہ ، یا رحمن ، یارحیم” یہ ایک بار ہوگیا۔

اسی طریقے سے آپ نے یہ تینوں نام ایک بار تصورکرناہے۔ اور تین سو تیرہ کی گنتی پوری کرنی ہے۔زیادہ ہوجائے تو کوئی بات نہیں ۔ لیکن کم نہ ہو۔ اور پھر آپ نے یہ مکمل کرکے تین سو تیرہ مرتبہ یا اس سے زائد بار آپ نے اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے۔ سجدے سے اٹھ کر ، جب آپ یہ وظیفہ کررہے ہوں۔ تو تصور میں اپنی حاجت رکھنی ہے۔ اولاد کا حصول ہے تو اولاد کو تصور کرکے اللہ تعالیٰ اولاد کی نعمت سے نواز دے ۔ اگر کوئی اور پریشانی ہے کوئی حاجت ہے وہ اپنے تصور میں رکھنی ہے۔وظیفہ کرنے کا وقت اور مدت یہ ہے کہ آپ نے شب جمعہ سے لے کرجمعہ کے دن نما ز مغرب سے پہلے پہلے کسی بھی وقت آپ نے پڑھناہے۔ اس وظیفے کو آپ نے مسلسل پانچ جمعہ تک کرناہے۔ وظیفہ کے اول وآخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی لازمی پڑھنا ہے۔ وظیفے کودوران ہی اللہ تعالیٰ آپ کو ، آپ کے مقصد میں کامیابی عطافرمادیں گے۔ا ور اللہ تعالیٰ آپ کا مقصد پورا فرمادیں گے۔ اور اگر آپ کی کوئی پریشانی ہے ۔ تو انشاءاللہ ! وہ ختم ہوجائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *