موٹا پا ، پیٹ کی چربی، قبض، ہاضمے کی خرابی کے لیے خاص چورن۔

آج آپ کو ویٹ لوس چورن بنانا سکھانے جا رہے ہیں جو تیزی سے آپ کے وزن کو کم کر تا ہے چربی کو پگھلا کر تیزی سے وزن کم کرنے کے لیے آپ کو ایک مضبوط ہاضمے کی ضرورت ہو تی ہے لیکن اگر آپ کا نظام ِ ہاضمہ ہی ٹھیک نہیں ہے تو اس سے آپ کو بہت زیادہ مسئلے مسائل کا سامنا درپیش ہو سکتا ہے

آپ کو بد ہضمی رہتی ہے آپ کے معدے میں کافی مقدار میں گیس رہتی ہے اپھاراپن رہتا ہے قبض رہتی ہے یا آپ کی آنتوں میں ز ہ ر ہے ٹھیک طرح سے آپ کا پیٹ صاف نہیں ہو تا تو کبھی بھی آپ اپنے وزن کو کم نہیں کر سکتے ایسی صورتحال میں آپ کا وزن کم نہیں ہو تا ویٹ لوس چورن کا استعمال آپ کے نظامِ ہاضمہ کے تمام مسائل کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ اور آپ کے نظامِ ہاضمہ کو مضبوط بنا تا ہے اس کے علاوہ اس چورن کا استعمال آپ کے جسم میں موجود چربی کو بھی پگھلا تا ہے فالتو چربی جو ہے وہ انسانی صحت کے لیے بہت ہی زیادہ نقصان دہ ہے پخانے کے راستے جسم سے با ہرنکل جا تی ہے ویٹ لوس چورن تیار کرنے کے لیے جتنی بھی اشیاء کی ضرورت ہے آپ کو سونف کی ضرورت ہو گی زیرے کی ضرورت ہو

گی اجوائن کی ضرورت ہو گی اور چوتھے نمبر پر آپ کو کالے نمک کی ضرورت پڑے گی یہ چاروں چیزیں ہی طاقتور ہیں سب سے پہلے آپ نے کو ئی بھی فرائی پین لے لینا ہے کوئی بھی بر تن لے لینا ہے اور اس میں آپ نے ایک چائے کا چمچ زیرہ ڈالنا ہے۔ اور ایک چائے کا چمچ ہی اجوائن ڈال دینی ہے اور ان دونوں ڈرائے روسٹ کر لینا ہے۔ اس کو ڈرائے روسٹ کرنے سے اس کے جو طبی خواص ہیں وہ کئی گنا بڑھ جا تے ہیں روسٹ کر تے وقت آپ نے زیادہ تیز آنچ نہیں کر نی۔ درمیانی آنچ پر آپ نے ان کو روسٹ کر نا ہے یہ آپ دیکھ سکتے ہیں چمچ آپ نے ہلاتے رہنا ہے اور جیسے ہی ڈرائے روسٹ ہو جا ئیں آپ نے آ گ بند کر کے ان کو ٹھنڈا کر لینا ہے ٹھنڈا ہونے کے بعد آپ نے ان کو بلینڈر میں ڈال دینا ہے۔ اور ایک

چمچ سونف کا ڈال دینا اور آدھا چائے کا چمچ گرینڈر میں ڈال دینا ہے اب ان تمام چیزوں کو گرینڈ کر لیا ہے اور ایک فائن پاؤڈر تیار کر لیا ہے اس کو کسی شیشے کی بوتل میں ڈال کر محفوظ کر لینا ہے اور اس کو آپ نے ویٹ لوس کا استعمال نہار منہ کر نا ہے آپ نے نہار منہ آدھی چائے کی چمچ ویٹ لوس چورن لینا ہے اور اسے ایک گلاس نیم گرم پانی کے ساتھ نگل لینا ہے۔ اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہو ں گے جو کہ آپ کی زندگی میں بہاریں لے آ ئے گا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *