صرف بیس منٹ میں ہرکالا حبشی گوراچٹا چہرہ اتنا گورا کہ لوگ دیکھتے ہی ماشاءاللہ کہیں گے جوانی کی واپسی کا راکٹ فارمولا

آج چینی کا استعمال کرکے بتائیں گے کہ آپ اپنی سکن کو کیسے چمکدار بنا سکتے ہیں۔ چینی ہمارے سکن پر موجود ڈیڈ سیلز کو ختم کرکے نیچے سے نئی اور فریش سکن دیتی ہے۔ اور اس کے میجکل اثر دیکھ کر آپ بہت زیادہ حیران ہوں گے۔ اس نسخہ کوکیسے بناتے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے ایک صاف باؤل لے لیں۔

اس میں دو چمچ چینی کے ڈال دیں۔ چینی آپ کے سکن کو فیلنگ کرے گی۔ اور نشانوں کو بھی ختم کرے گی۔ اس کے بعد شہد استعمال کریں گے ۔ آدھا چمچ اس میں شہد ڈال دیں۔ اب دونوں کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ یہ ایک پیسٹ کی شکل میں آجائےگا۔ یہ نسخہ جو ہے یہ دس منٹ میجیکل وائیٹننگ ہے۔ آپ اس کو دس منٹ کے لیے اپنے سکن پر اپلائی کریں ۔ اس کے میجیکل رزلٹ دیکھ کر آپ بہت زیادہ پریشان ہوجائیں گے۔ کہ آپ نے اپنی سکن پر ایسا کیا اپلائی کیا ہے۔ کہ آپ کی سکن بہت زیادہ چمکدار ہوگئی ہے۔ اس کے بعد جو ہم چیز استعمال کریں گے وہ آپ کے سکن کی بلیچنگ کرے گی۔

ایک چمچ کے قریب لیموں کا رس ڈال دیں۔ لیموں کا رس آپ کے سکن کو بلیچ کرے گا۔ اور آپ کے سکن پر موجود نشانوں کو مکمل طور پر ختم کرے گا۔ دس منٹ کے اندر اندر آپ کی سکن گلو کرنا شروع ہوجائے گا۔ آپ کا دل کبھی بھی اس نسخہ کو چھوڑنے کا دل نہیں کرے گا۔ ایک برش کی مدد سے اس کو اپنے ہاتھ پر اچھی طرح سے اپلائی کریں۔ سکن پر فیلنگ کا کام کرے گی۔ آپ کی سکن کے ڈیڈ سیلز کوختم کرکے نیچے سے نئے سکن کو پیدا کرے گا۔ اس نسخہ کوا ستعمال کرنے سے آپ کی سکن پر موجود کالا پن ختم ہوجائے گا۔

اور آپ کی سکن بہت زیادہ گلو کرجائے گی۔ جب آپ یہ لگا لیں۔ تو اس کو دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ جب دس منٹ ہوجائیں ۔ اس کو اچھے طرح خشک نہیں ہونے دینا۔ اس کی اسکر ب کرنا ہے۔ اس کو تھوڑا سا اور لے کر اسکی اسکرب کریں گے ۔ اگر آپ چہر ے پر لگانا چاہتے ہیں۔ اس کو اپنے چہرے اپلائی کریں اور لیٹ جائیں۔ اور پانچ منٹ کے بعد ہلکے ہلکے ہاتھوں سے آپ اسے اسکر ب کریں۔ اسکربنگ کرنے کا طریقہ یہی ہوتا ہے کہ آپ ہلکے ہلکے ہاتھوں سے کریں گے ۔ آپ نے زور سے نہیں کرناہے۔ اس کے بعداپنے ہاتھوں کو دھو لیں۔ آپ دیکھیں گے کہ اس کارزلٹ کتنا اچھا آیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *