دہی میں آدھا چائے کا چمچ ، روزے میں سستی کاہلی ، کمزوری جسمانی درد کو ختم کر کے ہڈیاں مضبوط بنادیتا

آپ کو بتائیں گے ۔کہ روزے کے دوران جو نقاہت ، سستی اور کاہلی محسو س ہوتی ہے۔ تو ایسی حالت میں کیا استعمال کریں۔ خاص طور پر جو شوگر کے مریض ہوتے ہیں۔ ان کو بہت زیادہ کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ تو ایسی حالت وہ لوگ کیا استعمال کریں؟ جس سے ان کا یہ مسئلہ ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائیں۔

اس کے لیے آپ دو چیزیں بتائیں گے ۔ جس میں سب سے پہلی جو چیز ہے وہ سفید موصلی ہے۔ اس کا پاؤڈر لے لیں۔ یہ پنسار سے آسانی سے مل جائے گی۔ یہ بہت ہی سستی ہوتی ہے۔اب جو دوسری چیز ہے وہ جنسینگ ہے یہ پاؤڈر کی شکل میں ہوتی ہے۔ یہ بھی پنسار سے آسانی سے مل جائے گی۔ یہ تھوڑی سی مہنگی ہوتی ہے ۔ لیکن اس کا رزلٹ بہت اچھا ہوتا ہے۔ اگر آپ کو ہڈیوں کا درد رہتاہے۔ آپ کو پٹھوں میں درد رہتاہے۔ جسمانی کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ روزے میں اگر کاہلی یا سستی محسوس ہوتی ہے تو ایسی حالت آپ ان دونوں چیزوں کا استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ نے پچاس گرام سفید موصلی اور پچاس گرام جنسینگ لے لیں۔ اب ان دونوں کا مکس کر لیں۔ ۔ دونو ں کو برابر مقدار میں آپ نے مکس کرنا ہے۔اس کے بعد آپ نے دہی لیناہے دہی کا ایک باؤل لے لیں۔ اس دہی میں ہاٖ ف چمچ کے قریب یہ مکسچر ڈال دیں۔ اور دہی میں مکس کرکے اس کو کھا لیں۔ افطاری میں بھی کھاسکتےہیں۔ اگر سحری میں بھی دہی لیتے ہیں ۔

تو سحری میں بھی اس کو کھاسکتے ہیں۔ اس کا سب سے بڑا فائد ہ یہ ہوگا کہ جیسے رمضان ختم ہوگا یا جتنے روزے رہ گئے ہیں۔ تو روزوں کے دوران آپ اس کو استعمال کرتے رہتے ہیں۔ افطاری میں کرلیں۔ سحری میں کر لیں۔ اس کا فائدہ یہ بھی ہوگا کہ آپ کے جسم میں قدرتی طور پر وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کردے گا۔ سفید موصلی جو ہوتا ہے یہ ہڈیوں کے لیے بہترین چیز ہے۔ یہ وٹامن ڈی کا بہترین سورس ہے۔ جو جنسینگ ہوتی ہے۔ آپ کی ہڈیوں کے لیے بہت بہترین ہے ۔جسمانی درودں کو ختم کرنے کے لیے بھی اس کا رزلٹ بہت اچھے ہیں۔

اور رمضان میں جتنی بھی کاہلی اور سستی محسو س ہوتی ہے۔ آپ کو جسمانی کمزوری محسو س ہورہی ہے۔ یہ تمام مسائل کے لیے بہت بہترین ہے۔ اور بہت ہی آسان سا نسخہ ہے۔ اس میں کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ اس میں جنسینگ کا خیال رکھنا ہے کہ آپ نے کسی اچھے پنسار سے لینا ہے۔ اچھی کوالٹی کا لیں۔ کیونکہ اگر کسی عام پنسار سے لیں گے آپ کو اچھی کوالٹی کی نہیں ملے گی۔ اس کو ضرور استعمال کریں۔ آپ کو ضرور فائدہ حاصل ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *