دس رمضان جمعہ کو یہ وظیفہ لازمی کر یں۔

اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فر ما تے ہیں جس کا مفہوم ہے اللہ تعالیٰ سے اس کے فضل کی دعا مانگتے رہو یقیناً ہر چیز کا علم رکھتا ہے سورۃ النساء آیت نمبر بتیس ۔ اگر دعا کرنے والے دعا کرے اور ساتھ گ ن ا ہ والے کام بھی کر تا رہے یا ان سے توبہ نہ کر ے تو ایسے شخص کی دعا بارگاہِ الٰہی میں شرفِ قبولیت حاصل نہیں کر سکتی۔

اس لیے دعا کر نے والے کو چاہیے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے اپنے گ ن ا ہ وں کی معافی مانگے توبہ و استغفار کر ے حضور نبی کر یم ﷺ نے ارشاد فر ما یا جس کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر شخص کی دعا کا ۔ جواب دے گا جب تک کہ وہ جلد باز نہ ہو۔ صحابہ کرام نے پو چھا یا رسول اللہ جلد بازی سے کیا مراد ہے؟ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ دعا کو آرام سے پڑھنے کی بجائے جلدی جلدی پڑھتے ہیں؟ آپ نے فر ما یا ۔ نہیں۔ بلکہ جلد باز وہ ہے جو اللہ سے دعا کر ے اور اسے جواب نظر نہ آ ئے اور وہ سوچ لے کہ اللہ اس کی دعا کا جواب نہیں دے گا اور پھر دعا مانگنا بند کر دے حضور نبی کر یم ﷺ نے فر ما یا اللہ تعالیٰ اس کی دعا کا جواب دے گا مگر وہ دعا سے بد دل نہ ہو۔ مایوس نہ ہو۔ اور نا امید نہ ہو لہٰذا اللہ کی رحمت سے ما یوس ہو جا نا اور یہ سوچ لینا کہ اللہ دعا کا جواب نہیں دے گا ۔ ایک اہم وجہ ہے جو اس شخص کی دعا کی قبو لیت میں رکاوٹ ڈالتی

ہے اس لیے جب بھی اللہ پاک سے دعا مانگیں تو مانگتے رہیں اللہ پاک ضرور عطا فر ما ئیں گے مایوس نہیں ہو نا چاہیے ہمت نہیں ہارنی بس یہ سوچ لیں کہ وہی میرا مالک ہے وہی مجھے عطا کر ے گا وہی مجھے سب کچھ دے گا انشاء اللہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ مجھے ایسے کلمات سکھا دیں جن کے ذریعے میں اللہ سے دعا مانگا کر وں آپ ﷺ نے ارشاد فر ما یا دس مر تبہ سبحان اللہ دس مر تبہ الحمد اللہ اور پھر دس مر تبہ اللہُ اکبر اور پھر اللہ سے اپنی ضرورت کا سوال کرو۔ تو اللہ تعالیٰ جواب میں ارشاد فر ما تے ہیں میں نے تمہارا کام کر دیا ہے میں نے تمہارا کام کر دیا ۔ یہ عمل بہت ہی زیادہ خاص ہے۔ اور چھوٹا سا عمل ہے کیونکہ نبی کریم ﷺ کا فر ما ن تو کبھی بھی جھوٹا ثابت نہیں ہو سکتا۔ اگر آپ پورے یقین کے ساتھ اپنی کسی بھی ضرورت کو پورا کروانا چاہتے ہیں اپنی حاجت کو پورا کر وانا چاہتے ہیں کوئی بھی آپ کا مقصد ہے تو وہ مقصد پورا ہو جا ئے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *