کچن سے یہ عام سی چیز اٹھاؤ اور ایک بار لگاؤ اور چالیس سال کے ہوکر بھی سولہ کے نظرآؤ ساری جھریاں غائب اوربوڑھی جلد ٹائٹ

اپنے چہرے پر جھریاں دیکھنا کسی کو اچھا نہیں لگتا۔ خاص طور پر اس وقت عمر بھی زیادہ نہ ہو۔ اس لیے کم عمری میں ہی اگر جلد لٹک جائے اور مہنگے مہنگے کریمیز اور مہنگے مہنگے علاج کا رخ کیاجاتا ہے۔ لیکن ان سے بھی کچھ خاص فرق نہیں ہوتا۔ اور جیب پر اچھاخاصا بوجھ بھی ہوجاتاہے۔ اس لیے

آپ کو انتہائی سستی اور کارآمد نسخہ بتائیں گے جو آپ کے جھریوں کو ختم کرے گی۔ اور ڈھیلی جلد کو سخت کرکے جوان بنائے گی۔ ا س کا ایک فائدہ یہ بھی ہے۔ اگر اس کو اپنی آنکھو ں کے گرد یا حلقے کے گر د لگائیں گے تو وہ بھی ختم ہوجائےگی۔ اب اس کےبنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ہوگی دہی ۔ دہی میں موجود لیکٹک ایسڈ ہوتا ہے۔ جو ڈیڈ سکن سیلز کو ٹھیک کرتا ہے۔ اور جلد پر قدرتی نکھار لاتا ہے۔ اور اس میں بہت زیادہ مقدار میں اینٹی ایجنگ پراپرٹیز موجود ہوتی ہے ۔ جو جلد سے جھریاں کم کرکے جلد کو جوان بناتی ہے ۔ آپ نے دو چمچ دہی کے ڈال دیں۔ اب آ پ نے اس میں عرق گلا ب ڈالنا ہے۔ عرق گلا ب جلد کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے۔ کیونکہ اس سے جلد پر نکھار آتا ہے اور جلد صاف بھی ہوتی ہے۔ ایک چمچ عرق گلاب اس میں ڈالنا ہے۔ اب آپ نے اسے اچھے سے مکس کریں۔ تاکہ یہ یکجان ہوجائے۔ اب آپ نے اس میں بادام کا پاؤڈر ڈال دیں۔باداموں میں وٹامن ای کی وافر مقدار ہوتی ہے۔ جو کہ فائن لائن اور رینکلز کو ختم کرنے میں بہت مدد کرتی ہے۔ ایک چمچ بادام کا پاؤڈر ڈال دیں۔ اب اسے اچھے سے مکس کرلیں۔ اور یہ آپ کی اینٹی ایجنگ نسخہ تیار ہے ۔

اسے آپ نے رات سونے سےپہلے اپنے جلد پر لگا نا ہے۔ اور لگاکر مساج کرناہے۔ سرکلر موشن میں تھوڑی دیر مساج کریں۔ پھر بیس سے پچیس منٹ کے لیے ایسے ہی چھوڑ دیں۔ اور بیس سے پچیس منٹ کے بعد کسی بھی فیس واش یا صابن سے دھو لیں۔ آپ نے روزانہ ایسا کرنا ہے۔ اور جیسے جیسے آپ اسے استعمال کرتے جائیں گے۔ آپ کی جھریا ں اور فائن لائنز وغیرہ ختم ہوجائیں گی۔ اور چہرہ صاف وشفاف اور نکھرا نکھرا ہو ا نظرآئےگا۔ اور اسی نسخہ کو اسی طریقے سے آنکھوں کے گرد یا حلقوں کو ختم کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *