افطاری سے پہلے اللہ کے چار نام دولت اور رزق کی بارش سات دنوں میں کمال دکھانے والا وظیفہ

آپ کے یہ علم میں یہ بات ضرور ہے اس وقت جو صورتحال ہے ہر طر ف مہنگائی ہے۔ اور غربت کے ڈیرے ہیں۔ جو لوگ امیر ہیں ان کی دولت میں اور زیادہ اضافہ ہورہا ہے۔ اور وہ امیر تر ہوتے جارہے ہیں۔ اور جو غریب ہیں۔ ان کا حال انتہائی برا ہوتا جارہا ہے۔ رزق کے حوالے سے ، دولت کے حوالے سے

ایک ایسی تسبیح کا عمل لے کرحاضرہوئے ہیں۔ آپ اس تسبیح کو پڑھ کر اپنے اللہ پر یقین کے ساتھ دعا مانگ لیں۔ انشاءاللہ ! اس تسبیح میں اتنی طاقت ہے اتنی پاور ہے ۔ کہ رمضان شریف میں جو بھی شخص یہ تسبیح پڑھتا ہے۔ پورا سال اس کی دولت کا انتظا م ہوجاتا ہے۔ اور اس تسبیح میں اتنی طاقت ہے اس تسبیح کی اتنی پاور ہے کہ فرشتے اللہ کے حکم سے رزق کی بوریاں بھر بھر کر آپ کی طرف آئیں گے ۔ جھولیاں بھر بھر کر آپ کی طرف اللہ کے حکم سے رزق لے آئیں گے۔ اور آپ جیسے ہی اس تسبیح کو پڑھنا شروع کریں گے اور ساتھ ہی اپنے اللہ سے دعا کریں گے ۔ انشاءاللہ غیب سے آپ کے لیے رزق کا انتظا م ہوجائے گا۔ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کا سب سے بڑا ساتھی اللہ جو ہے۔ اپنے اللہ سے دعا کرو ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے حالات، مشکلات ضرور ختم کروادے گا۔ اس تسبیح کو ضرور پڑھ لینا کیونکہ جو غریب ہیں کوئی ان کا حال نہیں پوچھتا۔ کوئی بھی

شخص اس دنیا میں ان کا ساتھ نہیں دیتا۔ ہربندہ امیروں کے پیچھے بھاگتا ہے ۔ غریبوں کو تو کوئی منہ بھی نہیں لگاتا ۔ یہ بات یاد رکھیں کہ کبھی بھی اللہ کی ذات سے مایوس نہیں ہونا ،کیونکہ م ایوسی بہت بڑا گن اہ ہے۔ یہ تسبیح کونسی ہے ؟ یہ اللہ تعالیٰ کے اسم مبارک ہے جب بھی آپ کی روزی تنگ ہونے لگے ۔ جب بھی آپ کو رزق میں پریشانی کا سامنا ہو۔ آپ کو اپنے مقاصد جو رزق کے حوالے سے ہیں۔ دولت کے حوالے سے ہے وہ تنگ ہونا شرو ع ہوجائے ۔ تو وہ پوری توجہ کے ساتھ اس ایک تسبیح کو پڑھ لینا۔ جب آپ کو ہرطرف اندھیرا ہی اندھیرا نظر آئے۔ تو آپ نے اللہ تعالیٰ کے یہ چار صفاتی نام کی تسبیح پڑھنا شروع کردیں۔ یہ تسبیح آپ نے دس مرتبہ یعنی ایک ہزار مرتبہ پڑھناہے۔ اور ایک ہی نشست پر پڑھنی ہے۔ وہ صفاتی نام یہ “یا حی یا قیوم ، یا وہاب ، یارزاق” ہے۔ یہ تسبیح آپ پوری توجہ کے ساتھ اللہ تعالیٰ پر پورے یقین کے ساتھ پڑھ لیں۔ انشاءاللہ! آپ کے رزق کی

جو بھی بندش ہے وہ ختم ہوجائے گی۔ پورے سال رزق کا انتظام ہوجائےگا۔ پھر اگلا رمضان آئے تو پھر اس تسبیح کو پڑھ لینا اور یقین کریں جو بھی شخص اللہ تعالیٰ کو ان ناموں سے پکا رتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ دولت ، رزق ، عزت اس پر نچھاور کردیتا ہے۔ اس کی تمام حاجتیں جو دولت کے حوالے سے ہیں۔ رزق کے حوالے سے ہیں۔ میرا اللہ پوری فرمادیتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *