ہر کنوارے لڑکے کی ماں آپ کی طرف ضرور دیکھے گی۔ ایک بار کے استعمال سے ہی چہرہ چمک اُٹھے گا۔

رمضان کے مبارک کے مہینے میں ہم ذرا کام میں مصروف رہتے ہیں اور ہماری سکن میں پانی کی کمی ہو جا تی ہے جیسے سکن ڈل پڑ جا تی ہے آپ کے چہرے پر گلو نہیں آتا تو آج میں آپ کے ساتھ بہت زبردست ریمیڈی شئیر کر رہی ہوں گلو لانے کے لیے جو بھی آپ کو عید پر دیکھے گا دیکھ کر حیران رہ جا ئے گا

اس ریمیڈی کو استعمال کرنے کے بعد آپ کا چہرہ چمک جا ئے گا آج میں آپ کو توتھ پیسٹ سے اپنے چہرے کو چمکانے کی یمیڈی شئیر کر رہی ہوں اس ریمیڈی کو استعمال کرنے کے بعد آپ کا چہرہ بھی چودہویں کے چاند کی طرح چمک اُٹھے گا ۔ چہرے کو حسین اور بے داغ بنانے کے لیے یہ ریمیڈی بیسٹ ہے اس ریمیڈی کے لیے ہمیں سب سے پہلے ہاف چمچ کولگیٹ کی آپ نے وائٹ کلر کی ٹوتھ پیسٹ استعمال کر نی ہے ایلو ویرا جیل چاہیے ہاف چمچ۔ اس ریمیڈی کو بنا کر آپ نے دو ہفتوں کے لیے فریج میں رکھ دینا ہے یہ خراب نہیں ہو گی اگر آپ بنا کر رکھیں گے تو ایلو ویرا جیل نہیں استعمال کرنی ۔ اور اس کے ساتھ ساتھ آپ نے مارکیٹ والی جیل استعمال نہیں کر نی آپ نے قدرتی ایلو ویرا جیل استعمال کر نی ہے ہم نے پھر فئیر لولی کریم لے لینی ہے ۔

وہ بھی ڈال دینی ہے مکس کر لیں اچھے سے مکس کر لیں کہ بہت ہی اچھی کریم بن جا ئے میں نے خود یہ ریمیڈی شئیر کر رہی ہوں کیونکہ یہ ریمیڈی میں نے خود استعمال کی ہے سکن ایسی مرجھائی ہے سکن پر گلو نہیں آرہا تو اس ریمیڈی کو استعمال کر یں ۔ ایک ہی بار استعمال کر نے سے آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ ملے گا اتنی پیاری نرم ملائم خوبصورت جلد ہو جا ئے گی کہ آپ حیران رہ جا ئیں گے۔ آلو میں رنگت کو گورا کرنے کی قدرتی خصوصیات موجود ہیں . یہ آسانی سے دستیاب بھی ہوتا ہے اور سستا بھی . آلو کا پیسٹ بنانے کے لیے پہلے آلو کا جوس نکال لیں اور اسے بیسن میں اچھی طرح سے مکس کرلیں ۔

اس پیسٹ کو روزانہ چہرے پر بیس منٹ کے لیے لگائیں اور پھر سادہ پانی سے منہ دھولیں اور منہ دھونے کے بعد برف کے چھوٹے ٹکڑے لے کراسے چہرے پر ٹکور کریں تاکہ کھلے مساموں کو بند کیا جا سکے .ٹماٹر بھی اپنی بلیچنگ خصوصیات اور رنگ گورا کرنے کے باعث مفید تصور کیا جاتا ہے . ٹماٹر کا فیس پیک بنانے کے لیے ٹماٹر کو گرائنڈ کرکے شہد میں مکس کر لیں . اس پیسٹ کو چہرے پر بیس منٹ کے لیے لگائیں اور پھر نیم گرم پانی سے منہ دھولیں جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ جلد اچھی ہو تو اس سے بہت ہی اچھے اثرات پڑتے ہیں تو یہ جو ریمیڈی میں نے بتائی ہے اس سے بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں آپ کو۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *