چاول کا ایسا وظیفہ جس سے آپ مالا مال ہو جائیں

آج کے دور میں ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس پیسہ آجائے وہ بھی امیر ہو جائے. پیسہ کیلئے انسان کچھ بھی کرسکتا ہے۔رات کے وقت چاول کھانے چاہئیں یا نہیں ؟ ماہرین نے ایسا انکشاف کر ڈالا کہ آپ کچھ بھی کھانے سے پہلے آئندہ ہزار بار سوچا کریں گے اس کا پیسہ بھی حلال ہوتا ہے اور سب سے

اچھی بات اللہ بھی اس سے خوش ہوتا ہے اور اسے اور زیادہ رزق دیتا ہے تو دوستوں جو لوگ یہ خواہش کرتے ہیںکہ وہ بھی پیسہ کمائیں لیکن ان کے پاس ایسا کوئی ذریعہ نہ ہو تو میرے دوست اور بھائی پریشان نہ ہوں میں آپ کے لئے ایک بہت ہی اچھا وظیفہ لے کر آیا ہوں۔یہ وظیفہ کرنے سے انشاء اللہ اللہ آپ کیلئے رزق کے دروازے کھول دے گا۔ یہ وظیفہ کرنے سے پہلے آپ کو کچھ ضروری باتیں بتاتا ہوں. ویہ وظیفہ کرنے کیلئے آپ کو پانچ وقت کی نماز ادا کرنی ہوگی. اور اللہ پر پورا بھروسہ رکھنا ہوگا.کیونکہ رزق اللہ ہی دیتا ہے. تو چلو دوستوں اب میں آپ کو وظیفہ بتاتا ہوں۔آپ وظیفہ اس طرح کریں.یہ وظیفہ آپ نے چاول کے دانوں سے کرنا ہےاس کیلئے آپ کو چاول کے سات دانے چاہئیں. جب آپ چاول کے سات دانے لے لیں گے تب

آپ کو چاول کے ہر دانے پر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہوگا جب آپ یہ کام کرلیں تو پھر آپ کو یا رزاق ستر بار پڑھنا ہوگا۔ اس کے بعد آپ کو چاول کے ہر دانے پر پھر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہوگا۔ بس ہر حال میں اللہ پاک کا شخر ادا کرنا ہے. کیونکہ رزق دینے والا اللہ ہے. اگر یہ عمل رمضان میں کریں گے.تو بہت افضل ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *