آٹھ رمضان بدھ کو یہ وظیفہ لازمی کریں “یا رزاق، یا رحمن ،یا رحیم ، یا سلام” اگرآپ لاکھوں کے مقروض ہیں تو پریشان نہ ہوں

اللہ تعالیٰ کی جلالت وعظمت کا حق یہی ہے کہ اس کی ناراضگی سے انسان ڈرتا رہے اللہ کاخوف و ہشیت دل میں پیدا کرنے کے لیے اس کی قدرت و عظمت کاخیال دل میں جمایا جائے۔ اور اسی کے ساتھ بروں کے انجام بد کو سوچا جائے ۔نیز قرآن و حدیث میں نافرمانوں کے لیے جن عذابوں کی وعید آئی ہے۔

ان کا تصور کیا جائے ۔ اہل اللہ ! کے دل کس قدر خوف وخدا تھا۔ اس کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے۔ کہ شیخ سعدی ؒ نے لکھا ہے کہ ایک سال حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ حج کے لیے گئے تو لوگوں نے دیکھا کہ حرم میں کعبہ کنکریوں پر پیشانی رکھ کر دعا میں کہہ رہے تھے اے اللہ! مجھے بخش دے اور اگر میں س زا کا مستحق ہوں تو قیامت میں مجھے اندھا اٹھانا۔ تاکہ نیکوؤں کے روبرو شرمسار نہ ہونا پڑے ۔ جب اتنے بڑے ولی اللہ تعالیٰ سے اتنے ڈرتے تھے تو ہمیں کتنا ڈرنا چاہیے ؟ جب کہ ارشاد ربانی بھی ہے کہ جس کامفہوم ہے کہ : اللہ تعالیٰ زیادہ مستحق ہے تم اس سے ڈرو۔ اور جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں ان کے متعلق قرآن پاک نے فرمایاجس کا مفہو م ہے جو شخص دنیا میں اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے حقیقی معنوں میں ڈرا ہوگا۔ اور نفس کو ح رام شے سے روکا ہوگا تو جنت اس کا اصلی ٹھکانہ ہوگا۔ اور گن اہ وہی بچے گا جس کے دل میں اللہ تعالیٰ کا

خوف ہوگا۔ حضوراکرم ﷺکا فرمان ہے کہ : جو شخص زیادہ سے زیادہ استغفار کرے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کی تمام پریشانیوں کو آسانی سے تبدیل فرمادے گا۔ اپنے گھر میں استغفار کو کثرت سے پڑ ھاکریں۔ یہ ایسا ذکر ہے جس کے کرنے سے خود ہی دولت آپ کی طرف کھینچے چلے آتی ہے ۔ کیونکہ استغفار گن اہوں کو دھو دیتاہ ےگھر میں رزق اور دولت آنا شروع ہوجاتی ہے۔جو تسبیح کا عمل بتانے جارہاہوں یہ اللہ تعالیٰ کے چار اسم مبارک کا عمل ہے ۔ صرف ایک بار یہ تسبیح رات کو پڑھ کر سونا آپ کے گھر میں بڑا معجزہ ہوگا۔ بالخصوص جو قرض میں مبتلا ہیں۔ غربت کا شکار ہیں۔ آج کا یہ عمل ان کے لیے بہت خاص ہے۔ تسبیح ہاتھ میں پکڑ ہر ایک دانے پر “یا رزاق، یا رحمن ،یا رحیم ، یا سلام”ایک تصور کرکے پڑھیں۔ اس طرح تسبیح کے سارے دانوں پر اللہ تعالیٰ کے اسم مبارک پڑھیں۔ اول وآخر درود پاک پڑھیں۔ انشاءاللہ! آپ کی تمام حاجتیں پوری ہوجائیں گی۔

اس عمل کو آپ نے تب تک جاری رکھناہے۔ جب تک آپ کی حاجت پوری نہیں ہوجاتی۔ اور یادرکھیں اس عمل کے ساتھ آپ نے استغفار کثرت کے ساتھ کرنا ہے۔ آپ نے اللہ تعالیٰ کے یہ چار نام “یا رزاق، یا رحمن ،یا رحیم ، یا سلام”ایک تصور کرکے آپ نے ایک تسبیح یعنی کہ سو مرتبہ اس کا ورد کرنا ہے۔ ان چاروں ناموں کا ورد کرناہے۔ اور اول وآخر درود پاک پڑھناہے۔ اور پھر گڑ گڑا کر اللہ سے دعامانگنی ہے۔ اپنے گن اہوں کی معافی طلب کرنی ہے ۔ استعغار کرنا ہے۔ پھر آپ کی جو بھی حاجت ہوگی ، رزق کے معاملے سے ہے یا پھر آپ مقروض ہیں۔ یا آپ کی جو بھی پریشانی ہے حاجت ہے اس کے لیے دعاکریں ۔ انشاءاللہ! اپنے فضل سے اور اس عمل کی برکت سے آپ کی دعا کوضرور قبول فرمائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *